More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جب کسی عمل پیدائش میں معینہ عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم پیداوار گرتی جائے تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں
Choose an answer
قانون تقلیل حاصل
قانوں تکثیر حاصل
قانون پیداوار
قانون یکسانی حاصل
Previous
Skip
Next
Question # 2
قانون تقلیل حاصل کا جلد اطلاق ہوتا ہے
Choose an answer
زراعت
تجارت
صنعت
تعمیر
Previous
Skip
Next
Question # 3
قوانین حاصل کی تعداد ہے
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 4
اوسط پیداوار زیادہ سے زیادہ اس وقت ہوتی ہے جب مختتم پیداوار کا خط اوسط پیداوار ک خط کو
Choose an answer
گرتے ہوئے قطع کرے
چڑھتے ہوئے قطع کرے
اوسط پیداوار کے خط سے اوپر ہو
اوسط پیداوار کے خط سے نیچے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 5
قانون تکثیر حاصل کا دوسرا نام ہے
Choose an answer
قانون مصارف
قانون تکثیر مصارف
قانون تقلیل مصارف
قانون یکسانی مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 6
جب کسی عمل پیدائش میں معینہ عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم مصارف گرتے جائیں تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں
Choose an answer
قانونی تقلیل مصارف
قانون یکسانی مصارف
قانونی تکثیر مصارف
قانون تقلیل حاصل
Previous
Skip
Next
Question # 7
کلاسیکل ماہرین کے مطابق پیداواری عمل کتنے قوانین کے تابع ہے
Choose an answer
1
2
3
4
Previous
Skip
Next
Question # 8
جب اوسط پیداوار بڑھتی ہے تو مختتم پیداوار
Choose an answer
گر جاتی ہے
صفر ہوتی ہے
منفی ہوتی ہے
بھی بڑھتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب تک مختتم پیداوار مثبت رہے کل پیداوار
Choose an answer
کم ہوتی جاتی ہے
بڑھتی جاتی ہے
منفی ہوجاتی ہے
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
بڑھتی ہوئی مختتم پیداوار کس قانون کو ظاہر کرتی ہے
Choose an answer
قانون تکثیر حاصٌ
قانون یکسانی حاصل
قانون تقلیل حاصل
قانون تقلیل افادہ مختتم
Previous
Skip
Next
Back