More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اوسط پیداوار زیادہ سے زیادہ اس وقت ہوتی ہے جب مختتم پیداوار کا خط اوسط پیداوار ک خط کو
Choose an answer
گرتے ہوئے قطع کرے
چڑھتے ہوئے قطع کرے
اوسط پیداوار کے خط سے اوپر ہو
اوسط پیداوار کے خط سے نیچے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 2
قانون تقلیل حاصل کا جلد اطلاق ہوتا ہے
Choose an answer
زراعت
تجارت
صنعت
تعمیر
Previous
Skip
Next
Question # 3
قانون تقلیل حاصل کا جلد اطلاق ہوتا ہے
Choose an answer
صنعت پر
زراعت پر
تجارت پر
تعمیرات پر
Previous
Skip
Next
Question # 4
قانون تکثیر مصارف میں مختتم مصارف
Choose an answer
بڑھتے ہیں
گرتے ہیں
یکساں رہتے ہیں
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب کل پیداوار زیادہ سے زیادہ ہوتو مختتم پیداوار
Choose an answer
مثبت ہوتی
منفی ہوتی ہے
صفر ہوتی ہے
گر رہی ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
قانون یکسانی مصارف میں مختتم مصارف
Choose an answer
برھتے ہیں
گرتے ہیں
یکساں رہتے ہیں
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
کل پیداوار میں تبدیلی کہلاتی ہے
Choose an answer
مختتم پیداوار
صفر پیداوار
کل پیداوار
اوسط پیداوار
Previous
Skip
Next
Question # 8
قوانین لاگت کی تعداد ہے
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب اوسط پیداوار گرتی ہے تو مختتم پیداوار
Choose an answer
بڑھتی ہے
صفر ہوتی ہے
اوسط پیداوار کے برابر ہوتی ہے
اوسط پیداوار سے کم ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
جب کسی عمل پیدائش میں معینہ عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم پیداوار گرتی جائے تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں
Choose an answer
قانون تقلیل حاصل
قانوں تکثیر حاصل
قانون پیداوار
قانون یکسانی حاصل
Previous
Skip
Next
Question # 11
جب کل پیداوار بڑھ رہی ہوتو مختتم پیداوار
Choose an answer
مثبت ہوتی ہے
منفی ہوتی ہے
مثبت یا منفی ہوسکتی ہے
صفر ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
قانون تقلیل حاصل میں مختتم پیداوار
Choose an answer
بڑھ جاتی ہے
گر جاتی ہے
ساکن رہتی ہے
تبدیل ہوتی رہتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
جب کسی عمل پیدائش میں معینہ عامل پیدائش کے ساتھ متغیر عاملین کی اکائیاں بڑھانے سے مختتم مصارف بڑھتے جائیں تو معاشیات میں اس رجحان کو کہتے ہیں
Choose an answer
قانون تقلیل مصارف
قانون یکسانی مصارف
قانون تکثیر مصارف
قانون تکثیر حاصل
Previous
Skip
Next
Question # 14
قانون یکسانی حاصل کا دوسرا نام ہے
Choose an answer
قانون تقلیل مصارف
قانون تکثیر مصارف
قانون مصارف
قانون یکسانی مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 15
زراعت پر جلدی اطلاق ہوتا ہے
Choose an answer
قانون تکثیر حاصل
قانون استبدال
قانون تقلیل حاصل
قانون تقلیل مصارف
Previous
Skip
Next
Question # 16
جس شعبہ پیدائش میں قدرت اور انسان کا عمل دخل یکساں ہو وہاں کس قانون کا اطلاق ہوتا ہے
Choose an answer
قانون تقلیل حاصل
قانون تقلیل مصارف
قانون تکثیر حاصل
قانون یکسانی حاصل
Previous
Skip
Next
Back