More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اگر قیمت کے گرنے پر رسد کم ہوجائے تو اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
رسد کا پھیلنا
رسد کا سکڑنا
رسد کا بڑھنا
رسد کا گرنا
Previous
Skip
Next
Question # 2
اشیاء کی رسد کا دارومدار ہوتا ہے
Choose an answer
قیمت پر
آمدنی پر
قیمت اور آمدنی پر
افادہ پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
اگر قیمت کے بڑھنے پر رسد بڑھ جائے تو اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
رسد کا پھیلنا
رسد کا سکڑنا
رسد کا بڑھنا
رسد کا گرنا
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب قیمت کے علاوہ دیگر عوامل کی وجہ سے رسد میں کمی ہو جائے تو اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
رسد کا پھیلنا
رسد کا بڑھنا
رسد کا سکڑنا
رسد کا گرنا
Previous
Skip
Next
Question # 5
اگر قیمت اور رسد میں یکساں فیصد سے تبدیلی ہو تو رسد کی لچک کہلاتی ہے
Choose an answer
اکائی کے برابر
اکائی سے کم
اکائی سے زیادہ
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 6
کسی شے کی قیمت کے گرنے سے اس کی طلب میں اضافہ کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
طلب کا پھیلنا
طلب کا سکڑنا
طلب کا بڑھنا
طلب کا گرنا
Previous
Skip
Next
Question # 7
اگر قیمت میں تبدیلی ہونے کے باوجود رسد تبدیل ہی نہ ہوتو رسد کی لچک کہلاتی ہے
Choose an answer
اکائی کے برابر
اکائی سے زیادہ
اکائی سے کم
صفر
Previous
Skip
Next
Question # 8
اگر رسد معین ہوتو طلب کے گھٹنے سے
Choose an answer
متوازن قیمت کم ہو جاتی ہے
متوازن مقدار بڑھ جاتی ہے
متوازن قیمت برھ جاتی ہے
متوازن قیمت تبدیل نہیں ہوتی
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی شے کی قیمت محفوظ وہ قیمت ہے
Choose an answer
جو فروخت کار کی لاگت پیدائش سے زیادہ ہو
جس پر فروخت کار اپنی شے بازار میں فروخت کرتا ہے
جو فروخت کار کی لاگت پیدائش کے برابر ہو
جس سے کم قیمت پر فروخت کار اپنی شے فروخت کرنے پر راضی نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 10
خط رسد کا جھکاؤ مثبت ہونے کی وجہ
Choose an answer
لاگت پیدائش میں تبدیلی
مصارف پیدائش میں اضافہ اور منافع میں کمی کا خدشہ
طریقہ پیدائش میں تبدیلی
قیمت بڑھنے پر فی اکائی منافع میں اضافہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
رسد کی لچک کی پیمائش کے لئے اکائی کا طریقہ پیش کیا
Choose an answer
آدم سمتھ نے
رابنز نے
مارشل نے
فرگوسن نے
Previous
Skip
Next
Question # 12
اگر قیمت میں فیصد تبدیلی کی نسبت رسد میں زیادہ فیصد تبدیلی ہوتو رسد کی لچک کہلاتی ہے
Choose an answer
اکائی کے برابر
اکائی سے زیادہ
اکائی سے کم
لامحدود
Previous
Skip
Next
Question # 13
جلد خراب یا ضائع ہونے والی اشیاء مثلاً سبزیاں، پھل، گوشت وغیرہ کی رسد ہوتی ہے
Choose an answer
کم لچکدار
زیادہ لچکدار
بہت زیادہ لچکدار
غیر لچکدار
Previous
Skip
Next
Question # 14
جب قیمت کے علاوہ دیگر عوامل کی وجہ سے اضافہ ہو جائے تو اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
رسد کا پھیلنا
رسد کا بڑھنا
رسد کا سکڑنا
رسد کا گرنا
Previous
Skip
Next
Question # 15
اگر کسی شے کی قیمت جوں کی توں رہے لیکن رسد بڑھ جائے یا قیمت گرنے پر رسد پہلے جتنی رہے تو اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
رسد کا بڑھنا
رسد کا گرنا
رسد کا پھیلنا
رسد کا سکڑنا
Previous
Skip
Next
Question # 16
منڈی کی قیمت کا تعین وہاں ہوگا جہاں
Choose an answer
رسد طلب سے زیادہ ہو
طلب رسد سے زیادہ ہو
طلب و رسد باہم برابر ہوں
طلب کم لچکدار ہو رسد زیادہ لچکدار ہو
Previous
Skip
Next
Question # 17
ایسی اشیاء جن پر قانون طلب کا اطلاق نہیں ہوتا کہلاتی ہیں
Choose an answer
خدمات
اشیاء و خدمات
گفن اشیاء
اشیائے سرمایہ
Previous
Skip
Next
Question # 18
طلب کی لچک نام ہے
Choose an answer
طلب میں تبدیلی کی صفت یا خوبی کا
آمدنی میں تبدیلی کا
قیمت میں تبدیلی کا
آمدنی اور قیمت میں تبدیلی کا
Previous
Skip
Next
Question # 19
قیمت اور مقدار طلب کے درمیان پائے جانے والے رشتہ کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
طلب کا گوشوارہ
خط طلب
قانون طلب
قانون طلب کے مفروضات
Previous
Skip
Next
Question # 20
شے کی وہ مقدار جو کسی ایک وقت کسی مخصوص قیمت پر بیچنے کے لیے منڈی میں پیش کی جائے کہلاتی ہے
Choose an answer
ذخیرہ
طلب
رسد
مقدار طلب
Previous
Skip
Next
Question # 21
قانون طلب کی مستشنیات یا حدود بیان کی ہیں
Choose an answer
پروفیسر مارشل نے
پروفیسر آدم سمتھ
پروفیسر بینھم نے
پروفیسر رابنز نے
Previous
Skip
Next
Back