More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 13 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سرکاری مالیات کے شعبے ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 2
زکٰوۃ کی رقم نہیں دی جاسکتی
Choose an answer
غلام کی آزادی کےلئے
عاملین زکٰوۃ کو
مسجد کی تعمیر کے لئے
تالیف قلب کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 3
نجی مالیات میں عام افراد اکثر اپنی آمدنی اور خرچ کا تخمینہ لگاتے ہیں
Choose an answer
روزانہ
ہفتہ وار
ماہانہ
سالانہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
سرکاری مالیات کی حکومت کو ضرورت پڑتی ہے
Choose an answer
سرحدوں کی حفاظت کے لئے
اندرون ملک امن و امان کے قیام کے لئے
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے
عوام کی فلاح و بہبود کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 5
حکومت کے اخراجات کی مدات میں شامل نہیں ہے
Choose an answer
عدالتیں
فیس
نظم و نسق عامہ
دفاع
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر ٹیکس جس شخص پر عائد کیا جائے اسے ہی ادا کرنا پڑے تو یہ ٹیکس کہلاتا ہے
Choose an answer
براہ راست ٹیکس
بالواسطہ ٹیکس
متناسب ٹیکس
متزائد ٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 7
سرکاری اخراجات کی ان مدات میں سے کس کا مواصلات سے تعلق ہے
Choose an answer
پولیس
دفاع
ریلوے
تعلیم عامہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
سرکاری مالیات کا شعبہ معاشیات اور سیاسیات کے بین بین واضح ہے اس کا تعلق حکومت کی آمدنی اور اخراجات سے ہے اور اس میں اس کا بھی جائزہ لیا جاتا ہے کہ حکومت کس طرح اپنی آمدنی اور اخراجات میں مطابقت پیدا کرتی ہے یہ تعریف بیان کی ہے
Choose an answer
ڈالٹن نے
آرمیٹیج سمتھ نے
باسٹیبل نے
پیگو نے
Previous
Skip
Next
Question # 9
نجی افراد قرضہ لے سکتے ہیں
Choose an answer
اپنے عزیزواقارب اور ملکی مالی ادارون سے
غیر ملکی مالی ایجنسیوں سے
غیر ملکی حکومت سے
عالمی مالی اداروں سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
اگر ٹیکس کی شرح آمدنی میں کمی یا اضافے کے دوران تبدیل نہ ہوتو کہا جاتا ہے
Choose an answer
متناسب ٹیکس
متزائد ٹیکس
تنزیلی ٹیکس
زائد قدری ٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 11
عشر کس پر لوگو ہوتا ہے
Choose an answer
نقد رقم پر
بھیڑ بکریوں پر
سامان تجارت پر
زرعی پیداوار پر
Previous
Skip
Next
Question # 12
ٹیکس عائد کرنے کے اصولوں کی تعداد مختلف ماہرین نے کل درج ذیل میں سے کتنی بیان کی ہے
Choose an answer
سات
نو
گیارہ
بارہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
سرکاری اخراجات اور سرکاری آمدنی کی نوعیت اور ان کے اصولوں کے مطالعہ کا نام سرکاری مالیت ہے سرکاری مالیت کی تعریف بیان کی ہے
Choose an answer
باسٹیبل نے
آرمیٹیج سمتھ نے
ریکارڈو نے
رابنز نے
Previous
Skip
Next
Question # 14
اگر آمدنی میں اضافہ کے ساتھ ساتھ ٹیکس کی شرح کم ہوتی جائے تو اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
متزائد ٹیکس
متناسب ٹیکس
تنزیلی ٹیکس
زائد قدری ٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 15
کونسا ٹیکس براہ راست ٹیکس ہے
Choose an answer
سیلز ٹیکس
درآمدی ٹیکس
برآمدنی ٹیکس
آمدنی ٹیکس
Previous
Skip
Next
Question # 16
حکومت اپنی آمدنی اور خرچ کا تخمینہ لگاتی ہے
Choose an answer
ماہانہ
سہ ماہی
ششماہی
سالانہ
Previous
Skip
Next
Back