More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 12 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کسی ملک کو توازن ادائیگی غیر موافق ہوتا ہے جب اس کی
Choose an answer
وصولیان ادائیگیوں سے زیادہ ہوں
وصولیان ادائیگیوں سے کم ہوں
وصولیان ادائیگیوں سے برابر ہوں
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک ملک کی سال بھر کی مرئی برآمدات کی مالیت اور مرئی درآمدات کی مالیت کا حساب کہلاتا ہے
Choose an answer
توازن تجارت
توازن ادائیگی
اندرونی توازن
بیرونی توازن
Previous
Skip
Next
Question # 3
بین الاقوامی تجارت کے درج ذیل نقصانات ہیں ماسوائے
Choose an answer
چند اشیاء کی پیداوار پر کلی انحصار
مضر صحت اشیاء کی فراہمی
سیاسی آزادی کو نقصان
تہذیب و تفافت کی ترقی
Previous
Skip
Next
Question # 4
دو ملکوں کے باشندوں کے درمیان ہونے والی تجارت کہلاتی ہے
Choose an answer
ملکی تجارت
بین الاقوامی تجارت
اندرونی تجارت
علاقائی تجارت
Previous
Skip
Next
Question # 5
تقابلی مصارف کے نظریہ کو
Choose an answer
موازنہ مصارف کا نظریہ بھی کہتے ہیں
مصارف کی تخصیص کا نظریہ
متوازن مصارف کا نظریہ
پیداوار کی تخصیص کا نظریہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
آئی. ایم . ایف (I.M.F) سے مراد ہے
Choose an answer
بین الاقوامی زری فنڈ
عالمی بنک
بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی
عالمی مالیاتی کارپوریشن
Previous
Skip
Next
Question # 7
کلی برتری کا نظریہ پیش کیا
Choose an answer
آدم سمتھ نے
پروفیسر واکر نے
ریکارڈو نے
مارشل نے
Previous
Skip
Next
Question # 8
تقابلی مصارف یا تقابلی برتری کے نظریہ میں تناسب ہے
Choose an answer
ایک شے ایک ملک
دو ممالک دو اشیاء
ایک شے دو ممالک
دواشیاٰ ایک ملک
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی ملک کی مرئی اشیاء کے توازن کے مراد ہے
Choose an answer
درآمدات اور برآمدات کی مقدار
درآمدات اور برآمدات کی مالیت
اشیاء و خدمت کی درآمدات اور برآمدات کی مالیت
خدمات کی درآمدات اور برآمدات کی مالیت
Previous
Skip
Next
Question # 10
کسی ملک کا توازن ادائیگی موافق ہوتا یے جب اس کی
Choose an answer
وصولیان ادائیگیوں سے زیادہ ہوں
وصولیان ادائیگیوں سے کم ہوں
وصولیان ادائیگیوں کے برابر ہوں
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
بین الاقوامی تجارت کی بنیاد درج ذیل پر ہے ماسوائے
Choose an answer
مختلف اشیاء کی پیدائش میں مختلف عاملین پیدائش کی ضروریات ہوتی ہیں
مختلف ممالک میں مختلف نسبتوں سے عاملین پیدائش پائے جاتے ہیں
مختلف ممالک میں عاملین پیدائش وافر مقدار میں ہوں
مختلف ممالک میں عاملین پیدائش محدود مقدار میں ہوں
Previous
Skip
Next
Question # 12
بین الاقوامی زری فنڈ کس سن میں قائم ہوا
Choose an answer
1941
1944
1945
1947
Previous
Skip
Next
Question # 13
توازن ادائیگی میں شامل ہوتی ہیں
Choose an answer
مرئی مدات
غیر مرئی مدات
مرئی اور غیر مرئی مدات
مادی مدات
Previous
Skip
Next
Question # 14
تقابلی مصارف کا نظریہ پیش کیا
Choose an answer
مارشل نے
ریکارڈو نے
ہکشر نے
اوہلن نے
Previous
Skip
Next
Question # 15
توازن ادائیگی کی مدات میں غیر مرئی ہے
Choose an answer
موٹر کاروں کی درآمد
کپاس کی برآمد
ہوائی جہاز سے جانے والے مسافروں کا خرچ
بیرون ملک نجی سرمایہ کاری
Previous
Skip
Next
Back