More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 11 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تجارتی چکروں کا جدید نظریہ پیش کیا ہے
Choose an answer
پروفیسر شمپیٹر نے
پروفیسر کینز نے
پروفیسر ہاٹرے نے
پروفیسر ہکس اور سیموئل سن نے
Previous
Skip
Next
Question # 2
پروفیسر کچن کے مطابق تجارتی چکر مکمل ہوتا ہے
Choose an answer
دو سال چھ ماہ میں
تین سال چار ماہ میں
چار سال تین ماہ میں
سات سال میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
گرم بازاری کے دور میں آمدنی اور روزگار کی سطح
Choose an answer
بڑھ رہی ہوتی ہے
گر رہی ہوتی ہے
بلند ترین ہوتی ہے
پست ترین ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
زرعی نظریہ پیش کیا ہے
Choose an answer
پروفیسر ہاٹرے اور فریڈمن نے
پروفیسر کینز نے
پروفیسر ہابسن نے
پروفیسر کچن نے
Previous
Skip
Next
Question # 5
زائد سرمایہ کاری کا نظریہ پیش کیا ہے
Choose an answer
پیگو نے
ہاٹرے نے
ہائیک، مائزز اور کیسل نے
پروفیسر جگلر نے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک معشیت مکمل خوشحالی کے دور سے نکل کر مکمل بدحالی کے دور تک پہنچنے میں جتنا عرصہ لیتی ہے اسے تجارتی چکر کا کون سا درو کہا جاتا ہے
Choose an answer
بحالی
پس روی
گرم بازاری
سرد بازاری
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک تجارتی چکر کے ادوار ہوتے ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
نفسیاتی نطریہ پیش کیا ہے
Choose an answer
پروفیسر جیونز نے
پروفیسر پیگو اور بیگہوٹ نے
پروفیسر کینز نے
پروفیسر ہاٹرے نے
Previous
Skip
Next
Question # 9
پس روی میں عاملین پیدائش کی طلب
Choose an answer
زیادہ ہوتی ہے
محدود ہوتی ہے
بہت کم ہوتی ہے
بہت زیادہ ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
پس روی کے دور میں اشیاء کی قیمتیں
Choose an answer
بڑھنا شروع ہو جاتی ہیں
کم ہونا شروع ہو جاتی ہیں
بلند ترین ہوتی ہیں
پست ترین ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک تجاتی چکر 3 سال 4 ماہ میں مکمل ہوجاتا ہے یہ بیان کیا ہے
Choose an answer
پروفیسر کچن نے
پروفیسر جگلر نے
پروفیسر جیونز نے
پروفیسر پیگو نے
Previous
Skip
Next
Question # 12
جدت و اختراع کا نظریہ پیش کیا ہے
Choose an answer
پروفیسر کینز نے
پروفیسر شمپیٹر نے
پروفیسر ہکس نے
پروفیسر فوسٹر ننے
Previous
Skip
Next
Question # 13
تجارتی چکر کے کس دور میں روزگار اور آمدنی کی سطح انتہائی پست ہو جاتی ہے
Choose an answer
سرد بازاری میں
بحالی
گرم بازاری
پس روی
Previous
Skip
Next
Question # 14
بحالی کے دور میں قیمتیں، اجرتیں، شرح سود اور منافع جات
Choose an answer
آہستہ آہستہ گرنے لگتے ہیں
آہستہ آہستہ بڑھنے لگتے ہیں
انتہائی بلند ہوتے ہیں
انتہائی پست ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
کس پروفیسر کے خیال کے مطابق ایک تجارتی چکر کی مدت 9 سے 10 سال تک ہوتی ہے
Choose an answer
پروفیسر کچن
پروفیسر جگلر
پروفیسر پیگو
پروفیسر کانڈراٹائف
Previous
Skip
Next
Back