More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 10 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اشیاء کے بدلے میں اشیاء کےلین دین کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
آلہ مبادلہ
ذخیرہ قدر
پیمانہ پیمائش قدر
براہ راست تبادلہ یا بارٹر سسٹم
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایسے کاغذی نوٹ جن کے بدلے سونا، چاندی یا زرمبادلہ حاصل کیا جاسکے انہیں کہتے ہیں
Choose an answer
معیاری زر
غیر محدود قانونی زر
بدل پزیر کاغذی زر
غیر بدل پزیر کاغذی زر
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایسا زر جس میں ادائیگی اور قبولیت میں کسی قسم کی حد مقرر نہ ہو اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
غیر محدود قانونی زر
محدود قانونی زر
کاغذی زر
دھاتی زر
Previous
Skip
Next
Question # 4
عمدہ زر کی بنیادی خصوصیات ہیں
Choose an answer
قبولیت عامہ، پائیداری
یکسانیت، تقسیم پذیری
انتقال پذیری، شناخت پذیری، تقسیم پذیری
سب
Previous
Skip
Next
Question # 5
مقدار زر اور قدر زر کے مابین پائے جانے والے تعلق کی مساوات MV=PT ماہر معاشیات نے پیش کی
Choose an answer
پروفیسر ٹازگ
پروفیسر فشر
پروفیسر کراؤتھر
پروفیسر مارشل
Previous
Skip
Next
Question # 6
زر کی قدر کا مقدار زر کے ساتھ تعلق ہوتا ہے
Choose an answer
براہ راست
بالواسطہ
معکوس
مثبت
Previous
Skip
Next
Question # 7
افراط زر کو کنڑول کرنے کے مالیاتی اقدامات میں شامل نہیں
Choose an answer
سرکاری اخراجات میں کمی
ٹیکسوں میں اضافہ
بچتوں کی حوصلہ افزائی
سرمایہ کاری میں اضافہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
زر سے مراد وہ شے ہے جسے آلہ مبادلہ کی حیثیت سے قبولیت عامہ حاصل ہو اور ساتھ ساتھ وہ پیمائش قدر اور ذخیرہ قدر کا کام بھی سر انجام دے زر کی یہ تعریف بیان کی ہے
Choose an answer
پروفیسر واکر نے
پروفیسر مارشل نے
پروفیسر کراؤتھر نے
پروفیسر پیگو نے
Previous
Skip
Next
Question # 9
اعتباری زر کی اقسام ہیں
Choose an answer
زبانی وعدہ اور تحریری وعدہ
سرکاری کفالتیں اور ڈی بنچر
چیک اور ڈرافٹ
کمپنیوں کے حصص
Previous
Skip
Next
Question # 10
درج ذیل میں سے ایک دقّت براہ راست تبادلہ کے نظام میں نہیں پائی جاتی
Choose an answer
اشیاء کی عدم تقسیم پذیری
مشترک معیار قدرکا نہ ہونا
ضروریات کی دو طرفہ مطابقت کو ہونا
ذخیرہ قدر میں دقّت
Previous
Skip
Next
Question # 11
نطریہ مقدار زر کے مطابق اگر زر کی مقدار کی دو گنا کر دیا جائے تو قیمتیں دو گنا ہو جاتی ہیں جب کہ زر کی قدر
Choose an answer
دو گنا ہو جاتی ہے
نصف ہو جاتی ہے
نصف سے بھی کم ہو جاتی ہے
پر کوئی اثر نہیں پڑتا
Previous
Skip
Next
Question # 12
نوٹ اور سکے قانونی زر ہیں کیونکہ
Choose an answer
ان کے بدلے حکومت سونا، چاندی انے پاس رکھتی ہیں
انہیں تجارتی بنک جاری کرتے ہیں
انہیں مرکزی بنک جاری کرتا ہے
ان کو قبول کرنے کے لیے عوام پر پابندی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایسا زر جو سیال یا نقد کی صورت میں نہ ہو اور اسے خرید و فروخت میں فوری طور پر استعمال نہ کیا جاسکتا ہو، وہ کہلاتا ہے
Choose an answer
قریب زر
قانونی زر
اعتباری زر
کاغذی زر
Previous
Skip
Next
Question # 14
ایسا زر جس میں ایک خاص حد تک ہی ادائیگی کا جاسکتی ہو اسے کہتے ہیں
Choose an answer
غیر محدود قانون زر
محدود قانونی زر
دھاتی زر
کاغذی زر
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہر وہ شے جو زر کے فرائض سر انجام دے زر کہلاتی ہے زر کی یہ تعریف بیان کی ہے
Choose an answer
پروفیسر واکر نے
پروفیسر مارشل نے
پروفیسر کراؤتھر نے
پروفیسر پیگو نے
Previous
Skip
Next
Question # 16
ایسا زر جس کی ظاہری مالیت اور حقیقی مالیت دونوں برابر ہوں کہلاتا ہے
Choose an answer
علامتی زر
معیاری زر
کاغذی زر
اعتباری زر
Previous
Skip
Next
Back