More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Principles of Economics Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایسا علم جس میں حالات وواقعات کو خاص زاویہ نگار سے پرکھا جائے کہلاتا ہے
Choose an answer
علم الحقیقت
علم الہدایت
معاشرتی علم
سیاسی علم
Previous
Skip
Next
Question # 2
کس معیشت دان نے پہلی بار معاشیات اور سیاسیات کو علیحدہ مضمون قرار دیا
Choose an answer
مارشل
مالتھس
آدم سمتھ
ریکارڈو
Previous
Skip
Next
Question # 3
مقاصد کی کثرت اور ذرائع کی قلت کی بنیاد پر احتیاط کئے جانے والے رویے کا نام ہے
Choose an answer
علم
فن
معاشیات
جدوجہد
Previous
Skip
Next
Question # 4
نو کلاسیکی ماہرین معاشیات کے نزدیک معاشیات علم ہے
Choose an answer
ذرائع کی قلت کا
مادی فلاح کا
دولت کا
مقاصد کی کثرت کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایسی اشیاء جو انسان کے براہ راست ذاتی استعمال میں آتی ہیں کہلاتی ہیں
Choose an answer
اشیائے صارفین
اشیائے سرمایہ
اشیائے صنعت
تینوں ہی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
معاشیات کو علم الحقیقت کا درجہ کس نے دیا
Choose an answer
مارشل
رابنز
کینن
پیریٹو
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس بیان کو معاشیات کو نفس مضمون کہا جاتا ہے
Choose an answer
کام کرنے والے افراد کے مسائل اور ان کا حل
پیداوار میں اضافہ کو منصوبہ بندی
لاتعداد خواہشات اور محدود وسائل
معاشرے سے الگ رہنے والے افراد کے مسائل کا حل
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس کتاب کو سرمایہ دارانہ نظام کی بائبل قرار دیا گیا
Choose an answer
دولت اقوام
داس کیپٹل
اصول معاشیات
روزگار سود اور زر کا عمومی نظریہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
معاشیات کو سائنس کا علم قرار دیا
Choose an answer
آدم سمتھ
مارشل
رابنز
کینز
Previous
Skip
Next
Question # 10
اکنامکس کا لفظ oikonomos سے اخذ کیا گیا ہے جو کہ ایک زبان کا لفظ ہے
Choose an answer
فرانسیسی
یونانی
لاطینی
روسی
Previous
Skip
Next
Question # 11
کونسی خصوصیات معاشی قوانین میں نہیں پائی جاتی
Choose an answer
مقداری نہیں ہونے
پیش گوئی نہیں کی جاسکتی
خلاف ورزی کی سزا نہیں ملتی
اٹل اور ہمہ گیر ہوتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
معاشی مسئلہ پیدا ہوتا ہے کیونکہ انسانی خواہشات ہیں
Choose an answer
لامحدود
محدود
بالکل نہیں ہیں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
معاشی قوانین پر عمل نہ کرنے سے
Choose an answer
سزا ملتی ہے
معیشت کو نقصان ہوتا ہے
صرف عمل نہ کرنے والے نقصان ہوتا ہے
کسی پر کوئی اثر نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 14
معاشی قوانین اخذ کرنے کے لئے استقرائی طریقہ اختیار کیا
Choose an answer
کلاسیکل مکتب فکر
بیو کلاسیکل مکتب فکر
تاریخی مکتب فکر
کینزین
Previous
Skip
Next
Question # 15
کس معیشت دان کو معاشیات کا ارسطو کہا جاتا ہے
Choose an answer
مارشل
کینز
آدم سمتھ
مالتھس
Previous
Skip
Next
Question # 16
علم معاشیات انسانی طرز عمل کا مطالعہ کرتا ہے
Choose an answer
انفرادی زاویے سے
اجتماعی زاویے سے
انفرادی و اجتمائی زاویوں سے
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Back