More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اقدار کوتشبہہ دی جاتی ہے.
Choose an answer
قدر شناسی
خیالات
احساسات
خواہشات
Previous
Skip
Next
Question # 2
بچوں کو مختلف قسم کی کن چیزوں میں شامل کرنا چاہیے.
Choose an answer
کھیلوں میں
مشاغل اور سرگرمیوں میں.
ٹی وی کی طرف
چیزیں لے کر دینے سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
آڑا رکھنے والی چیزیں. ہلکی پھلکی چیزوں میں
Choose an answer
میز
الماری
سٹول
کرسی
Previous
Skip
Next
Question # 4
بچوں کی نشوونما پر کیا اثر انداز ہوتا ہے.
Choose an answer
پکڑنا
کروٹ لینا
موروثی صلاحیتیں
سر کی نشوونما
Previous
Skip
Next
Question # 5
اسائشی گھر کی بنیادی ضرورت ہے.
Choose an answer
گھر تنگ ہو
کھلا ہوا ہو.
گھر ہوادار اور روشن ہو
آرام دہ ہو.
Previous
Skip
Next
Question # 6
فوری مقاصد میں شامل ہے
Choose an answer
چیزیں اکٹھا کرنا
ضروریات زندگی کی اشیاء
نیا لباس خٌرید نا
مطالعہ کے لیے کتاب
Previous
Skip
Next
Question # 7
کون سی بیماریاں چھوت کا باعث ہوتی ہیں.
Choose an answer
نزلہ، زکام ، نمونیہ
کان کی
دل کی
سانس کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
اقدار و مقاصد کا کس سے گہرا تعلق ہے.
Choose an answer
ترقی و کامیابی سے
انتظام خانہ داری
انتظام و انصرام
کوئ نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
جسمانی تھکان کا اندازہ کرنے کے لیے ضروری ہے.
Choose an answer
وقت کو مدنظر رکھا جائے.
قابلیت کو مد نظر رکھا جائے
انسان کی عمر اور صحت کو مدنظر رکھا جائے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 10
گھر کی آرائش میں کس کو اہمیت حاصل ہے.
Choose an answer
میز کو
قالین کو
فرنیچر کو
سجاوٹ کو
Previous
Skip
Next
Question # 11
خاندان کے افراد کی تعداد کے لحاظ سے اقسام ہیں.
Choose an answer
افرادی اورمشترکہ خاندان
جمہوری خاندان
حاکمانہ خاندان
اجتماعی خاندان
Previous
Skip
Next
Question # 12
چوتھے درجے پر آتی ہے.
Choose an answer
خوراک
تحفظ
باہمی تعلقات
عزت و تکریم
Previous
Skip
Next
Question # 13
ساختی ڈیزائن میں خوبی ہے.
Choose an answer
گول ہوتے ہیں.
لمبے ہوتے ہیں.
خؤبصورت
اس کے مختلف حصے یا پہلو متوازن
Previous
Skip
Next
Question # 14
انسان ہونے کے ناطے ہم سب میں وہ تمام انسانی قوتیں موجود ہیں جو ہمیں.
Choose an answer
جدا جدا کرتی ہیں.
دوسروں سے الگ
دوسروں سے ممتاز
اکھٹا کرتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
بچوں کی بہتر پرورش میں کس کا فرض زیادہ ہے.
Choose an answer
ماں کا
والدین کا
استاد کا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 16
مریض کا بستر کیسا ہونا چاہے.
Choose an answer
چمکیلا
صاف ستھرا اور بے داغ
گندہ ہونا
کالا ہونا
Previous
Skip
Next
Question # 17
کام کے دوران تھکن کو کس طرح دور کیا جاسکتا ہے.
Choose an answer
باتیں کرنے سے
تھوڑا کام کرنے سے
چلنے سے
کھانے سے
Previous
Skip
Next
Question # 18
سپرٹ امونیا کے کتنے قطرے پانی میں ملاکر مریض کو دینے چاہیے.
Choose an answer
تیس سے ساٹھ قطرے
دس سے بیس قطرے
بیس سے چالیس قطرے
چالیس سے ساٹھ قطرے
Previous
Skip
Next
Question # 19
تھکن کے بارے میں کہا جاتا ہے.
Choose an answer
ارام کرنا
مختلف اثرات کی نشاندہی کرنا
وقت کی نشاندہی کرنا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 20
انسان کی شخصیت کن چیزوں سے وجود میں آتی ہے.
Choose an answer
موروثی اور ماحولیاتی قابلیتوں
والدین کا کردار
جذباتی و معاشرتی نشوونما
حس اعتماد
Previous
Skip
Next
Question # 21
بیمار انسان کے چہرے کے اثرات کونسے ہیں.
Choose an answer
سرخ آنکھیں.
سوجی آنکھیں اور سانس لینے کی دشواری
نزلہ و زکام
کمر میں درد
Previous
Skip
Next
Back