More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
استعمال آنے والی کون سی اشیاء کو جراثیم سے پاک کرنا چاہیے.
Choose an answer
مریض کے کپڑے اور بستر کو.
مریض کی ٹوپی
مریض کے جوتے
مریض کی چادر
Previous
Skip
Next
Question # 2
جسم کی تھکاوٹ دور کرنے کے لیے کس چیز کا مناسب استعمال کرنا ہوگا.
Choose an answer
آرام کا
قوت و توانائی کا
تھکاؤٹ کی وجہ سے
وقت کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
بچوں کی مثبت راہنمائی کے لیے مدد گار ثابت ہوسکتا ہے.
Choose an answer
زریں اصول
اخلاقی رویہ
جزا و سزا سے پرہیز کرنا
اصول کی پابندی
Previous
Skip
Next
Question # 4
شخصی نشو ونما کو سمجھنے کے لیے کون سا نظریہ ضروری ہے.
Choose an answer
افلاطون کا
ڈیوڈ کا
سقراط کا
ایرکسن کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈئزائن کی اقسام میں شامل ہے.
Choose an answer
زاویہ دار ڈیزائن
متصرفہ ڈیزائن
سجاوٹی ڈیزائن
تراش دار ڈیزائن
Previous
Skip
Next
Question # 6
بیمار کی دیکھ بھال کی وجہ سےکس میں اضافہ ہوتا ہے.
Choose an answer
روزمرہ کے کاموں میں
دفتری کاموں میں
گھریلو زمدہ داریوں میں.
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
جسمانی ضروریات کی تسکین اور خطرات سے تحفظ کی ضروریات پورا کرنے کے لیے ہیں
Choose an answer
تعلیم
لباس
رہائش ،خوراک اور آرام
کوئی نہں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
انسانی شخصیت پر بہت گہرا اثر چھوڑتی ہے.
Choose an answer
تعلیم
صحت
کھیل
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
موچ آنے کی صورت میں مریض کو
Choose an answer
ٹیٹرھا کرکے لٹادیں
الٹالٹادیں.
سیدھا لٹا دیں
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 10
انسانی زرائع وہ ہوتے ہیں جو انسان کے اندر ہوتے ہیں.
Choose an answer
تعلیم و وعقل
قوت و علم
توانائی، وقت ، رجحان
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
زمانہ شیر خوارگی میں بچے کو کس چیز کی عادت ہوتی ہے.
Choose an answer
سونے کی
کھیلنے کی
لڑائی کرنے کی
بچے کو انگوٹھا چوسنے کی
Previous
Skip
Next
Question # 12
اقدار و مقاصد کا کس سے گہرا تعلق ہے.
Choose an answer
ترقی و کامیابی سے
انتظام خانہ داری
انتظام و انصرام
کوئ نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 13
مہذب انسان کے لیے معاشرتی ہم اہنگی بالاتر ہوتی ہے.
Choose an answer
کوشش کرنے سے
ہم اہنگی
جسمانی ضروریات سے زیادہ اہم
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 14
انسانی زندگی سے متعلق تمام قدروں کا نچوڑ کس سے ہے.
Choose an answer
مقاصد کی تشکیل
معلومات اور واقفیت
انسانیت کی بقا و زندگی کو جاری و ساری رکھنا
مراحل کی پیش بندی
Previous
Skip
Next
Question # 15
زاویہ دار ڈیزائن ایسے ہوتے ہیں جن کی اشکال
Choose an answer
قدرتی ڈیزائن
اصلی ڈیزائن
تجریدی ڈیزائن
اقلیدسی یا جیومیٹریکل
Previous
Skip
Next
Question # 16
مقاصد زندگی کی بنیادی ضروریات سے وابستہ ہوتے ہیں.
Choose an answer
پڑھائی
کھیلوں سے وابستہ
موسم کی شدت سےحفاظت کے لیے لباس
علم و تجربات
Previous
Skip
Next
Question # 17
بچوں کی بہتر پرورش کے لیے والدین کا کیا فرض ہے.
Choose an answer
لباس کا خیال
تعلیم کا خیال
کھانے کا خیال
جذبات کی مناسب تسکین کا خیال
Previous
Skip
Next
Question # 18
خاندان کے لیے کونسا میزانیہ سود مند ثابت نہیں ہوتا.
Choose an answer
مثالی میزانیہ
پہلی قسم کا میزانیہ
تفصیلی میزانیہ
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 19
تھکاؤٹ کے اثرات دور کرنے کے لیے بہترین طریقہ
Choose an answer
کام کرنا
تھکن کی وجہ سے جو حالات
تھکاؤٹ کی وجہ کو دیکھا جائے
توانائی خرچ کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 20
ہڈی ٹوٹنے کی کتنی قسم ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 21
افراد خانہ کے ساتھ مل جل کر رہنے کے لیے کیا ضروری ہے.
Choose an answer
حوصلہ ہونا چاہیے
رنجش و گلا کرنا
زمہ دای کا احساس
بہن بھائیوں سے اچھا برتاؤ
Previous
Skip
Next
Back