More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
گھر میں بیمار کے لیے کیا اختیار کرنا چاہیے.
Choose an answer
پرسکون ماحول
شور
بلاوجہ تنگ
غصہ کا اظہار
Previous
Skip
Next
Question # 2
گھر میں کون سے حادثات زیادہ ہوتے ہیں.
Choose an answer
روشنی کے
گیس کے حادثات
جلنے کے حادثات
کرنٹ کے حادثات
Previous
Skip
Next
Question # 3
وسائل و زرائع کو تقسیم کیا گیا ہے.
Choose an answer
تین گروہؤں میں
دو گروہوں میں
پانچ گروہوں میں
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
تھکاوٹ مختلف افراد میں کس وجہ سے ہوتی ہے.
Choose an answer
حالات کی رکاوٹ
انفرادی طور پر
ایک جیسے حالات کے تحت
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 5
کمرے کے سائز کے مطابق کس کے سائز کا تعین کرنا چاہیے.
Choose an answer
فرنیچر کا
کرسی کا
انتظام گھر کی سجاوٹ کا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 6
وسائل و زرائع کو تسیم کیا گیا ہے.
Choose an answer
دو گروہوں میں
تین گروہوں میں
ُپانچ گروہوں میں
چار گروہوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
انفرادی اور اجتماعی سطح پر ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے.
Choose an answer
کھیل کی
تعلیم کی
صحت کی
دولت کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
جسمانی نشوونما میں اضافہ ہوتا ہے.
Choose an answer
قد اور وزن میں
ًّ عمر میں.
جذبات میں
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
کامیاب زندگی کےلیے کس کو اپنانا چاہیے.
Choose an answer
خواہش کو
انتظام و انصرام کی
غلطیوں کو
حقیقت کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
جسم کی تھکاوٹ دور کرنے کے لیے کس چیز کا مناسب استعمال کرنا ہوگا.
Choose an answer
آرام کا
قوت و توانائی کا
تھکاؤٹ کی وجہ سے
وقت کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
صحت کو برقرار رکھنے کے لیے کس سے واقف ہونا ضروری ہے.
Choose an answer
دل کی یماری
جسمانی معائنہ کی
بیماریوں سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 12
اقدار جمع ہے.
Choose an answer
اقد کی
قدر کی
قد کی
قدور کی
Previous
Skip
Next
Question # 13
بچوں میں اگ لگنے کا سبب کون سی وجوہات کی بناء پر ہوتاہے.
Choose an answer
تار سےکھیلنے
جلی ہوئی چیزوں سے
بجلی کی تاروں میں شارٹ
ماچس
Previous
Skip
Next
Question # 14
جسمانی ضروریات کی تسکین اور خطرات سے تحفظ کی ضروریات پورا کرنے کے لیے ہیں
Choose an answer
تعلیم
لباس
رہائش ،خوراک اور آرام
کوئی نہں.
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہم اہنگی اور تعاون کی فضا کب قائم ہوتی ہے.
Choose an answer
معاشرتی ہم اہنگی
نیک اور اچھے احساسات
افراد کی عادات، رویے اور جبلت
خدمت تعاون
Previous
Skip
Next
Question # 16
انسانی شخصیت پر بہت گہرا اثر چھوڑتی ہے.
Choose an answer
تعلیم
صحت
کھیل
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 17
بنیادی یا جبلتی اقدار زمرے میں آتی ہیں.
Choose an answer
خواہشات اور اقدار
انتظامی و انصرامی
فلسفہ حیات
جبلت اور رجحان ومیلان
Previous
Skip
Next
Question # 18
اعتبار اور بھروسہ کی فضا پیدا کرنے کےلیے کیا چیز اہم کردار ادا کرتی ہے.
Choose an answer
باہمی اشتراک و عمل
مثبت زاتی کوشش
معاشرتی ہم اہنگی
قابل اعتبار رویہ
Previous
Skip
Next
Question # 19
عمودی خطوط کو دیکھنے سے کس کا احساس ہوتا ہے.
Choose an answer
چوڑائی کا
لمبائی اور حرکت کا
گولائی کا
وزن کا
Previous
Skip
Next
Question # 20
شادی سے بندھن اور خونی رشتوں سے منسلک افراد کی بنیاد.
Choose an answer
بھائی
والد
خانداد
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 21
ڈیزائن کسی بھی چیز کا ہوسکتا ہے.
Choose an answer
مکان کا
کپڑے کا
میز کا
کرسی کا
Previous
Skip
Next
Back