More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test MCQs With Answers
Question # 1
افراد خانہ غلط رویہ سے کیا پیدا کرتے ہیں.
Choose an answer
بجلی کا خؤف
پانی کا خوف
اندھیرے کا خوف
بچوں میں اندھیرے کا خوف
Previous
Skip
Next
Question # 2
حس محنت و تکمیل اور کمتری میں بچہ کیا جاننا چاہتا ہے.
Choose an answer
اشیائ کی تلاش
وقت
سب کچھ کیسے ہوتا ہے.
متنظم
Previous
Skip
Next
Question # 3
مقاصد کی خاصیت کا استعمال ہے.
Choose an answer
دنوں کے حساب سے
وقت اور حالات کے تحت تبدیل ہونا
ضرورت کے حساب سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
بچوں کی بہتر پرورش کے لیے والدین کا کیا فرض ہے.
Choose an answer
لباس کا خیال
تعلیم کا خیال
کھانے کا خیال
جذبات کی مناسب تسکین کا خیال
Previous
Skip
Next
Question # 5
ًٰمریض کے لیے کون سی سہولتیں صحت یابی میں اہم ثابت ہوتی ہیں.
Choose an answer
گھر کی
صفائی کی
سکول کی صفائی
دیواروں کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہم اہنگی اور تعاون کی فضا کب قائم ہوتی ہے.
Choose an answer
معاشرتی ہم اہنگی
نیک اور اچھے احساسات
افراد کی عادات، رویے اور جبلت
خدمت تعاون
Previous
Skip
Next
Question # 7
ڈئزائن کی اقسام میں شامل ہے.
Choose an answer
زاویہ دار ڈیزائن
متصرفہ ڈیزائن
سجاوٹی ڈیزائن
تراش دار ڈیزائن
Previous
Skip
Next
Question # 8
اقلیدسی یا زاویہ دار ڈیزائن کس قسم کے ہوتے ہیں.
Choose an answer
قدرتی ڈیزائن
بناوٹی ڈیزائن
تجریدی اور متصرفہ ڈیزائن
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
رنگ کا تعلق ہے.
Choose an answer
اندھیرے سے
روشنی سے
قدرتی مناظر سے
قالین سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
موچ والی جگہ پر کیا رکھیں کہ درد اور سوجن کم ہوجائے.
Choose an answer
ڈیٹول
برف کی تھیلی
دوائی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
کنبہ کی کتنی اقسام ہیں.
Choose an answer
دو اقسام
چار اقسام
پانچ اقسام
تین اقسام
Previous
Skip
Next
Question # 12
ڈیزائن کے عناصر میں شامل ہے.
Choose an answer
ہم اہنگی
خطوط
زیپائش
رنگ
Previous
Skip
Next
Question # 13
افقی خطوط کس طرف اشارہ کرتے ہیں.
Choose an answer
الٹنے کی طرف
آگے پیچھے
چوڑائی کی طرف
دائیں سے بائیں اور بائیں سے دائیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
ڈیزائن کے عناصر میں شامل ہے.
Choose an answer
مرکب
تعمیراتی ڈیزائن
تاثرات
سطحی کیفیت
Previous
Skip
Next
Question # 15
غصہ کا اظہار عمر کے کس دور میں نارمل سمجھا جاتا ہے.
Choose an answer
2 سے چار سال
30 سے 32 سال
10 سے 12 سال
ہر دور اورہر حصہ میں.
Previous
Skip
Next
Question # 16
انسان اور مادی وسائل میں کونسی چیز مشترک ہے.
Choose an answer
مفید ہوتے ہیں.
آیک جیسے ہیں
لامحدود
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 17
استعمال آنے والی کون سی اشیاء کو جراثیم سے پاک کرنا چاہیے.
Choose an answer
مریض کے کپڑے اور بستر کو.
مریض کی ٹوپی
مریض کے جوتے
مریض کی چادر
Previous
Skip
Next
Question # 18
قوت اور وقت کے صحیح استعمال کے لیے ضروری ہے.
Choose an answer
کام الگ جگہ پر کرنا
مل جل کر کام کرنا
کام کی جگہ ترتیب دینا
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 19
کس عمر کے بچوں میں زات کا تصور اپنے والدین سے ہوتا ہے.
Choose an answer
بڑی عمرمیں.
چھوٹی عمر میں.
درمیانی عمر میں
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 20
جسمانی تھکان کا اندازہ کرنے کے لیے ضروری ہے.
Choose an answer
وقت کو مدنظر رکھا جائے.
قابلیت کو مد نظر رکھا جائے
انسان کی عمر اور صحت کو مدنظر رکھا جائے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 21
ہوم اکنامکس میں زرائع و وسائل سے مرا دہے.
Choose an answer
اشیا اور وقت کی توانائی
روپیہ پیسا
کھیلوں کے لیے توانائی
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Back