More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
25 سال کی خاتون جو معتدل آب و ہوا مین رہائش پذیر ہو اس کو کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
1800 سے 2100 تک
200 سے 500 تک
2000 سے 2500 تک
2500 سے 3600 تک
Previous
Skip
Next
Question # 2
متوازن غذا کو کس کا مجموعہ کہا جاتا ہے.
Choose an answer
غذائی اجزا کو
پروٹین کو
معدنی نمکیات کو
وٹامن کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
بچوں کی دوسری سے منفی رویے کی ابتداء زندگی کے ابتدائی کن سالوں میں ہوتی ہے
Choose an answer
4
2
6
8
Previous
Skip
Next
Question # 4
درمیانی بچپن میں نو سے بارہ سال کی عمر کے بچے کیسے ہوتے ہیں.
Choose an answer
سست
چست و توانا
کمزور
موٹے تازے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ابتدائی بچپن کے دور کو کیا کہا جاتا ہے.
Choose an answer
کھانے پینے کا دور
خود مرکرزیت کا دور
جذباتی دور
پختگی کا دور
Previous
Skip
Next
Question # 6
جسمانی نشوونما کا تعلق ہے
Choose an answer
ماحول سے
بھاگنے سے
خوشی سے
دیکھنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
پولی ایسڑ کپڑا ہے
Choose an answer
مضبوط اور لچکدار
ہلکا
مضبوط
بھاری
Previous
Skip
Next
Question # 8
استاد کی نگرانی میں بچے کتنے گھنٹے گزارتے ہیں.
Choose an answer
چار سے پانچ
چھ سے سات
تین سے آٹھ
نو سے دس
Previous
Skip
Next
Question # 9
مچھلی کے گوشت میں پروٹین کی مقدار ہوتی ہے.
Choose an answer
5.6
19.8
19.0
22.0
Previous
Skip
Next
Question # 10
وٹامن ڈی کی زیادتی کی وجہ سے اثرات مرتب ہوتے ہیں.
Choose an answer
مگلی ہونے لگتی ہے.
بھوک ختم ہوجاتی ہے.
شدید پیاس لگتی ہے
ا،ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 11
بچوں کی صلاحیتوں اور مخصوص تقاضوں کو سمجھنے میں کیا چیز مدد گار ہوتی ہے.
Choose an answer
تعلیم و تدریس
وراثت
ماحول
نشوونما کا علم
Previous
Skip
Next
Question # 12
ننھے بچوں کے لیے اس قسم کے کپڑے موزوں رہتے ہیں جو ہوں
Choose an answer
مہنگے
آرام دہ
سستے ریشمی
اضافی ضروریات ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہم عمر گروپ کی اسطلاح استعمال ہوتی ہے.
Choose an answer
ہر اس خونی رشتے کےلیے جو بچوں کے درمیان ہوتاہے
ہر اس معاشی خصوصیات کے لیے جو بچوں کے لیے ضروری ہے
ہر ایک معاشرتی رشتے کے لیے جو بچوں کے درمیان ہوتا ہے.
انفرادی خصوصیات کے لیے جو بچوں میں پائی جاتی ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 14
چوری کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ھے کہ بچہ اپنا بدلی لینا چاہتا ہے
Choose an answer
ماں باپ سے
ہہن بھائیوں سے
سکول سے
اساتذہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 15
تین سے پانچ سال کے بچے کی جسمانی نشوونما ہوتی ھے
Choose an answer
نہایت تیزی سے
آہستگی سے
کم
بالکل نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 16
خاتون خانہ کا اہم کام ہے.
Choose an answer
کھانا پکانا اور پیش کرنا
صفائی کرنا اور اس کی ترغیب دینا
گھر کا انتظام کرنا اور افراد خانہ کی صیحح تربیت کرنا
بزرگوں کی خدمت کرنا
Previous
Skip
Next
Back