More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
انگوٹھا چوسنا شیر خوار بچوں کی ضرورت ہے.
Choose an answer
خوشی کی
غصہ کی
رونے کی
فطری
Previous
Skip
Next
Question # 2
بچے کے عضلات کی نشوونما ہے
Choose an answer
ذہنی نشوونما
عضلاتی نشوونما
جذباتی نشوونما
جسمانی نشوونما
Previous
Skip
Next
Question # 3
جسمانی ساخت، تندرستی و توانا، دماغ ، عصاب کی مضبوطی اور غدود کی کارکردگی شامل ہوتی ہے.
Choose an answer
عضویاتی
انفرادی
معاشتی
ا ،ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 4
ان بچوں کی دیکھ بھال اور پرورش محبت و شفقت اور اصولوں کے مطابق کی جاتی ہے وہ بچے کن جذباتی تجربات کے درمیان پھلتے پھولتے ہیں.
Choose an answer
مثبت
منفی
بے خونی
عدم تحفظ
Previous
Skip
Next
Question # 5
انسانی نشوونما کے کتنے اصول ہیں.
Choose an answer
دو
چار
چھ
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
پیدائش کے وقت بچے کا قد کتنے سینٹی میٹر ہوتا ہہے
Choose an answer
30
40
50
20
Previous
Skip
Next
Question # 7
شیر خوارگی اور طفولیت کے درکار دورانیہ ہوتا ہے.
Choose an answer
دو سال سے تین سال تک
تین سال سے چار سال تک
پیدائش سے ایک سال تک
پیدائش سے تین سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 8
بچوں کوان کی معمولی غلطیوںپر نہ دیں
Choose an answer
انعام
سزا
ڈانٹ ڈپت
لالچ
Previous
Skip
Next
Question # 9
بعض والدین چھوٹے بچوںکی عادات اور طرز عمل سے ہوتے ہیں
Choose an answer
واقف
ناراض
ناواقف
خوشی
Previous
Skip
Next
Question # 10
پروٹین کلوری نقص غذائیت کا شکار عام طور پر کس عمر کے بچے ہوتے ہین.
Choose an answer
تین سے نو ماہ
ایک سے ڈیڑھ سال
ڈھائی سے چار سال
چار سال سے چھ سال
Previous
Skip
Next
Question # 11
بچے کی معاشرتی نشوونما کا آغاز ہوتا ہے.
Choose an answer
پیدائش کے بعد ماں کی تربیت سے
پیدائش کے بعد سکول سے
پیدائش کے بعد گھر سے
پیدائش کے بعد معاشرے کے افراد سے
Previous
Skip
Next
Question # 12
کھانا پکانے کے مضر اثرات بھی ہوتے ہیں.
Choose an answer
ان کا زائقہ بدل دیتے ہیں.
صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہین.
خوراک مین موجود وٹامن اور معدنی نمکیات ضائع کرتے ہیں.
کھانوں کی غذائیت ختم ہوجاتی ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 13
کام کاج کی نوعیت کے لحاظ سے کون سی ضروریات مختلف ہوتی ہیں.
Choose an answer
تندرستی
غذائی
پانی کی مقدار
نشوونما
Previous
Skip
Next
Question # 14
انسانی زندگی میں جو حیاتیاتی ، معاشر تی اور نفسیاتی تبدیلیاں ہوتی ہیں انہیں کہا جاتا ہے.
Choose an answer
نشو
نمو
نشوونما
اہلیت
Previous
Skip
Next
Question # 15
صارف سے مراد ہے.
Choose an answer
بیچنے والا
خریدنے والا
خریدار
کاروبار کرنے والا
Previous
Skip
Next
Question # 16
بچوں میں معاشرتی نشوونما پیدا کرنے کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں
Choose an answer
والدین
اساتذہ
بہن بھائی
ہم عمر بچے
Previous
Skip
Next
Back