More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کس عمر کے بعد بچے دن اور رات میں فرق محسوس کرنے لگتے ہیں
Choose an answer
6
9
1
3
Previous
Skip
Next
Question # 2
کون سا معدنی نمک خون کے سرخ زرات بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے.
Choose an answer
آیوڈین
کیلشیم
آئرن
فاسفورس
Previous
Skip
Next
Question # 3
حیاتین کا لفظ حیات سے لیا گیا ہے جس کے معنی ہیں.
Choose an answer
حیات کے لیے ضروری جزو
حیات کے لیے پانی
حیات کے لیے حرارت
حرارت کے لیے وٹامن
Previous
Skip
Next
Question # 4
شیر خوارگی اور طفولیت کے درکار دورانیہ ہوتا ہے.
Choose an answer
دو سال سے تین سال تک
تین سال سے چار سال تک
پیدائش سے ایک سال تک
پیدائش سے تین سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 5
شیر خوارگی اور طفولیت کے دور کی عمر کیا ہوتی ہے.
Choose an answer
ایک سے ڈیڑھ سال
تین سے چھ سال
سات سے آٹھ سال
نو سے دس سال
Previous
Skip
Next
Question # 6
لڑکیاں کس عمر میں قد کے لحاظ سے لڑکوں سے بڑی دکھائی دیتی ہے
Choose an answer
10
12
18
20
Previous
Skip
Next
Question # 7
انگوٹھا چوسنا شیر خوار بچوں کی ضرورت ہے.
Choose an answer
خوشی کی
غصہ کی
رونے کی
فطری
Previous
Skip
Next
Question # 8
معاشرتی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے
Choose an answer
استاد
والد
دوست
نگران
Previous
Skip
Next
Question # 9
نومولود اور ایک ماہ کے بچے کی دل کی ڈھرکن ہوتی ہے.
Choose an answer
100 - 140 مرتبہ فی منٹ
80 - 140 مرتبہ فی منٹ
40 - 140 مرتبہ فی منٹ
60 - 140 مرتبہ فی منٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
انڈوں کو کیک ، پیسٹری آملیٹ اور مٹھائیوں میں استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ جب انڈوں کو پھینتے ہیں تو اس میں شامل ہوجاتی ہے.
Choose an answer
پروٹین
پانی
ہوا
نمکیات
Previous
Skip
Next
Question # 11
نوجوانی کا دور ہوتاہے.
Choose an answer
20 سے 30 سال تک
20 سے 25 سال تک
20سے 35 سال تک
20 سے 40 سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس سال کی عمر کے بچے دوسرے بچوں کے ساتھ کھیل میں تعاون کرنا شروع کر دیتے ہیں
Choose an answer
4
13
14
18
Previous
Skip
Next
Question # 13
غذا کے بنیادی اجزا ہوتے ہیں.
Choose an answer
چھ
آٹھ
سات
چار
Previous
Skip
Next
Question # 14
بچوں میں تربیت مختلف مزاج کے والدین مختلف طریقوں سے کرتے ہیں جن کی اقسام ہے.
Choose an answer
دس
چھے
چار
تین
Previous
Skip
Next
Question # 15
جسمانی اور عضلاتی نشوونما کا دور ہوتا ہے.
Choose an answer
پیدائش سے چھ سال تک
پیدائش سے تین سال تک
پیدائش سے آٹھ سال تک
پیدائش سے دس سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 16
جن بچوں کو بھر پور محبت ، توجہ اور مدد حاصل ہوتی ہے وہ دوسرے کے لیے.
Choose an answer
اچھا معاشرتی رویہ اپناتے ہیں.
ان کے لیے مدد گار ہوتے ہیں
بھروسہ مند اور قابل اعتبار ہوتے ہیں.
الف، ب، اور ج
Previous
Skip
Next
Back