More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہوم اکنامکس کی تعلیم ایک اچھا شہری بننے ہیں ثابت ہو تی ہے
Choose an answer
غیرمعاون
معاون
منا سب
نا مناسب
Previous
Skip
Next
Question # 2
نو بلوغت کا دور ہوتا ہے.
Choose an answer
13 سے 14 سال تک
13 سے 15 سال تک
13 سے 19 سال تک
13 سے 20 سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 3
نوزائیدگی کی مدت جاری رہتی ہے.
Choose an answer
پیدائش سے دو ہفتے تک
پیدائش سے تین ہفتے تک
پیدائش سے چھ ہفتے تک
پیدائش سے سات ہفتے تک
Previous
Skip
Next
Question # 4
بچے اپنے عمر عمروں کے ساتھ کھیلتے وقت کیا اثر لیتے ہیں
Choose an answer
چڑچڑے ہو جاتے ہیں
نفسیاتی دباؤ محسوس کرتے ہیں
زیادہ سیکھتے ہیں
تعلیمی کامیابی سے دور ہوجاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
کھانا پکانے کے مضر اثرات بھی ہوتے ہیں.
Choose an answer
ان کا زائقہ بدل دیتے ہیں.
صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہین.
خوراک مین موجود وٹامن اور معدنی نمکیات ضائع کرتے ہیں.
کھانوں کی غذائیت ختم ہوجاتی ہے.
Previous
Skip
Next
Question # 6
ان بچوں کی دیکھ بھال اور پرورش محبت و شفقت اور اصولوں کے مطابق کی جاتی ہے وہ بچے کن جذباتی تجربات کے درمیان پھلتے پھولتے ہیں.
Choose an answer
مثبت
منفی
بے خونی
عدم تحفظ
Previous
Skip
Next
Question # 7
بچوں کی صلاحیتوں اور مخصوص تقاضوں کو سمجھنے میں کیا چیز مدد گار ہوتی ہے.
Choose an answer
تعلیم و تدریس
وراثت
ماحول
نشوونما کا علم
Previous
Skip
Next
Question # 8
بچہ ایک حثییت رکھتا ہے
Choose an answer
انفرادی
علیحدہ
خودمختاری
احساس کمتری
Previous
Skip
Next
Question # 9
پیر کا لفظی معنی ہے.
Choose an answer
مرتبہ
رتبہ
سلیقہ
طریقہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
بچوں کی تربیت کس کا اہم ترین فریضہ ہے
Choose an answer
اساتذہ کا
دوستوں کا
والدین کا
بہن بھائیوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
جسمانی نشو ونما سے مراد ہے.
Choose an answer
جسمانی ڈھانچے کی اندورنی اور بیرونی ساخت کی نشوونما
جسمانی ڈھانچے کی صرف اندرونی نشوونما
جسمانی ڈھانچے کی بیرونی نشونما
سب
Previous
Skip
Next
Question # 12
چوری کا ایک وجہ یہ بھی ھے کا بچہ اپنا بدلہ لینا چاہتا ہے
Choose an answer
ماں باپ سے
بہن بھاہیوں سے
سکول سے
اساتذہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 13
والدین کا اہم ترین فریضہ ہے.
Choose an answer
رشتے داروں کی رہنمائی کرنا
معاشرے میں افراد کی رہنمائی کرنا
بچوں کی تربیت دینا
بچوں پر سختی کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 14
درمیانی بچپن کس عمر کا دور ہے.
Choose an answer
تین سے پانچ سال
چار سے آٹھ سال
سات سے گیارہ سال
چھ سے بارہ سال
Previous
Skip
Next
Question # 15
درمیانی بچپن کا دور ہوتا ہے.
Choose an answer
چھ سال سے پندرہ سال تک
چھ سال سے دس سال تک
چھ سال سے آٹھ سال تک
چھ سال سے بارہ سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 16
نشوونما کی سمت درمیان سے
Choose an answer
اندر کی جانب ہوتی ہے
باہر کی جانب ہوتی ہے
دائیں جانب ہوتی ہے
بائیں جانب ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Back