More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بچپن میں بہن بھائیوں کا ساتھ ایسا تجربہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں یہ کہا ہے
Choose an answer
ایرکسن نے
الفریڈایڈلر نے
فلوجیل نے
فرائیڈ نے
Previous
Skip
Next
Question # 2
دماغ اور زہن کی نشوونما مکمل ہوتی ہے.
Choose an answer
18 سال میں
20 سال میں
25 سال میں
30 سال میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
مائیکرو ویو اوون مین استعمال کیے جانے والے برتن کیسے ہوتے ہیں.
Choose an answer
روائتی
دھات کے
مخصوص
پلاسٹک
Previous
Skip
Next
Question # 4
پیدائش کے وقت بچے کا وزن ہوتا ہے.
Choose an answer
ایک کلو گرام
دو کلوگرام
تین کلوگرام
چار کلوگرام
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایک بالغ شخص کی دل کی ڈھرکن ہوتی ہے.
Choose an answer
60 مرتبہ فی منٹ
65 مرتبہ فی منٹ
72 مرتبہ فی منٹ
70 مرتبہ فی منٹ
Previous
Skip
Next
Question # 6
غذائی گروہوں کی تعداد ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 7
"قوم ریست اور قومیت کے مجمویہ کا نام ہے. " قوم کی یہ تعریف کس مفکرنے پیش کی.
Choose an answer
لارڈ برائس
جے.سی. مل
ارسطو
گلکرائسٹ
Previous
Skip
Next
Question # 8
25 سال کی خاتون جو معتدل آب و ہوا مین رہائش پذیر ہو اس کو کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
1800 سے 2100 تک
200 سے 500 تک
2000 سے 2500 تک
2500 سے 3600 تک
Previous
Skip
Next
Question # 9
شیر خوار کی عمر ہے.
Choose an answer
پیدائش سے ڈھائی سال تک
پیدائش سے تین سال تک
پیدائش سے پانچ سال تک
پیدائش سے نو ماہ تک
Previous
Skip
Next
Question # 10
استاد کی نگرانی میں بچے کتنے گھنٹے گزارتے ہیں.
Choose an answer
چار سے پانچ
چھ سے سات
تین سے آٹھ
نو سے دس
Previous
Skip
Next
Question # 11
چھ ماہ تک کی عمر کا بچہ کس سے ناواقف ہوتا ہے
Choose an answer
جھوٹ سے
لڑائی سے
حسد سے
خوف سے
Previous
Skip
Next
Question # 12
دودھ کس طرح غذائی جزو کا بہترین زریعہ ہے.
Choose an answer
سیلولوز
آئرن
وٹامن سی
کیلشیم
Previous
Skip
Next
Question # 13
بچے کی نشوونما اور رفتار ، وراثت اور ماحول کس کے زیر اثر ہوتی ہے.
Choose an answer
ضروریات
تجربات
تقاضوں کے
خاندان
Previous
Skip
Next
Question # 14
پانی کے آلودہ ہونے کی وجہ سے پھیلتی ہیں.
Choose an answer
اسہال
پیچش
ٹائیفائیڈ
یہ سب بیماریاں
Previous
Skip
Next
Question # 15
حرارت ناپنے کی اکائی ہے.
Choose an answer
کیلوری
میٹر
نیوٹن
سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 16
حاملہ خواتین کو کن غذاؤن کے زائد استعمال سے پرہیز کرنا چاہیے.
Choose an answer
پھل اور سبزیوں سے
چکنائی والی اور میٹھی اشیاء
اناج اور دالیں
دودھ اور دودھ سے بنی اشیاء
Previous
Skip
Next
Back