More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اگر آنکھوں میں پانی آنا بند ہوجائے اور آنکھوں کا ڈھیلا خشک ہوجائے روشنی میں انکھیں چندھیانا شروع کردیں تو اس بیماری کو کہتے ہیں.
Choose an answer
رینجا
کواشیور کور
شب کوری
اندھا پن
Previous
Skip
Next
Question # 2
حاملہ خواتین کو کن غذاؤن کے زائد استعمال سے پرہیز کرنا چاہیے.
Choose an answer
پھل اور سبزیوں سے
چکنائی والی اور میٹھی اشیاء
اناج اور دالیں
دودھ اور دودھ سے بنی اشیاء
Previous
Skip
Next
Question # 3
اپنے آپ کو سمجھنے کے لیے جائزہ لینا بہت ضروری ہے
Choose an answer
ماحول کا
اپنی شخصیت کا
اپنی صحت کا
اپنے افراد خانہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
"قوم ریست اور قومیت کے مجمویہ کا نام ہے. " قوم کی یہ تعریف کس مفکرنے پیش کی.
Choose an answer
لارڈ برائس
جے.سی. مل
ارسطو
گلکرائسٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈے کئیر سینٹر میں سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا.
Choose an answer
بچوں کے لیے دودھ
بچوں کی دیکھ بھال
مونٹسوری طریقہ تعلیم
الف ،ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 6
جسمانی ساخت، تندرستی و توانا، دماغ ، عصاب کی مضبوطی اور غدود کی کارکردگی شامل ہوتی ہے.
Choose an answer
عضویاتی
انفرادی
معاشتی
ا ،ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 7
بالغ عورتوں کے لیے یومیہ حرارے کی ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
2000 حرارے
1600 حرارے
1200 حرارے
4000 حرارے
Previous
Skip
Next
Question # 8
چند غذائیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں اگر تازہ حالت میں کھایا جائے تو وہ زیادہ فائد مند ثابت ہوتے ہیں.
Choose an answer
دالیں
گوشت
پھل اور سبزیاں
انڈے
Previous
Skip
Next
Question # 9
جسمانی قد بڑھتا ہے
Choose an answer
21-22 سال تک
22-23 سال تک
25-26 سال تک
30-36 سال تک
Previous
Skip
Next
Question # 10
بچے اپنے عمر عمروں کے ساتھ کھیلتے وقت کیا اثر لیتے ہیں
Choose an answer
چڑچڑے ہو جاتے ہیں
نفسیاتی دباؤ محسوس کرتے ہیں
زیادہ سیکھتے ہیں
تعلیمی کامیابی سے دور ہوجاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
اس کو صبر و سکون سے سنیں آپ کے متعلق کی جاتی ہے
Choose an answer
باتیں
نکتہ چینی
تعریفیں
برائیاں
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس سال کی عمر کے بچے دوسرے بچوں کے ساتھ کھیل میں تعاون کرنا شروع کر دیتے ہیں
Choose an answer
4
13
14
18
Previous
Skip
Next
Question # 13
اکثر اوقات بچے خوف محسوس کرتے ہیں
Choose an answer
دو قسم کا
چار قسم کا
چھ قسم کا
ایک قسم کا
Previous
Skip
Next
Question # 14
بچوں کی غلط اور بری حرکات پر اظہار کریں
Choose an answer
خوشی کا
دھمکی دینے کا
ناراضگی کا
تعریف کرنے کا
Previous
Skip
Next
Question # 15
غفلت شعار والدین جذباتی طور پر ہوتے ہیں
Choose an answer
خوش
پریشان
لاپرواہ
بے لچک
Previous
Skip
Next
Question # 16
خاندان کی وسیع شکل کو کیا کہاجاتا ہے.
Choose an answer
ملک
قوم
کمیونٹی
براعظم
Previous
Skip
Next
Back