More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بچوں کی تربیت کس کا اہم ترین فریضہ ہے
Choose an answer
اساتذہ کا
دوستوں کا
والدین کا
بہن بھائیوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی ماہر نفسیات کے مطابق سخت گیر والدین بچوں کو بدمزاج ، باغی ، سرکش اور جھگڑالو اور جارحانہ مزاج ولا بنادیتے ہیں.
Choose an answer
ٍفلو جیل
فرائیڈ
ایرکسن
الفرید ایڈلر
Previous
Skip
Next
Question # 3
طبیع عمر میں اضآفے کے ساتھ ساتھ کسی فرد کے قدوقامت ، جسامت اور ڈھانچے مٰن مرحلہ وار اور خاص مناسبت سے جو تبدیلیاں آتی ہیں وہ کہلاتی ہیں.
Choose an answer
صرف ظاہری تبدیلیاں
انسانی نشوونما
اہلیتی تبیدیلیاں
مقداری تبدیلیاں
Previous
Skip
Next
Question # 4
والدین کی محبت و توجہ میں کمی یا پھر دودھ جلد چھڑانے کی بنائ پر بچہ کس عادت میں مبتلا ہو جاتا ہے.
Choose an answer
حسد
انگھوٹا چوسنا
جھوٹ بولنا
بستر گیلا کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 5
شہروں میں مکان زیادہ بڑے اور کمرے نہیں ہوتے
Choose an answer
وسیع
تنگ
بڑے
چھوٹے
Previous
Skip
Next
Question # 6
خاندان کی وسیع شکل کو کیا کہاجاتا ہے.
Choose an answer
ملک
قوم
کمیونٹی
براعظم
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایسے والدین جو پریشان اور افسردہ ہوتے ہیں انہیں بچوں کی تعلمی سرگرمیوں سے کوئی سروکار نہیں ہوتا وہ بچوں کے معاملات سے لاتقلق رہتے ہیں انہیں کہتے ہہں.
Choose an answer
غفلت شعار والدین
تحکمانہ والدین
جمہوری والدین
اباحتی والدین
Previous
Skip
Next
Question # 8
پیدائش کے وقت بچے کا قد ہوتا ہے.
Choose an answer
30 سینٹی میٹر
40 سینٹی میٹر
45 سینٹی میٹر
50 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 9
بچوں میں معاشرتی نشوونما پیدا کرنے کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں
Choose an answer
والدین
اساتذہ
بہن بھائی
ہم عمر بچے
Previous
Skip
Next
Question # 10
تحفظ وہ احساس ہے جو بچے کو فراہم کرتا ہے.
Choose an answer
چھونے کی حس
خوشی کی حس
سونے کی حس
حفاظت کی حس
Previous
Skip
Next
Question # 11
موسم سرما کے کپڑے کی حفاظت کرنی پڑتی ہے
Choose an answer
کم
زیادہ
تھوڑی
باکل بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
بچے کی معاشرتی نشوونما کا آغاز ہوتا ہے.
Choose an answer
پیدائش کے بعد ماں کی تربیت سے
پیدائش کے بعد سکول سے
پیدائش کے بعد گھر سے
پیدائش کے بعد معاشرے کے افراد سے
Previous
Skip
Next
Question # 13
بچوں کو تنبیہ کس لیے ہونی چاہیے.
Choose an answer
نظر انداز کرنے کے لیے
توجہ کےلیے
بہتری اصلاح کے لیے
ناراضگی بچانے کے لیئے
Previous
Skip
Next
Question # 14
بچوں میں خؤف پایا جاتا ہے.
Choose an answer
آٹھ قسم کا
چار قسم کا
دو قسم کا
تین قسم کا
Previous
Skip
Next
Question # 15
بچوں کی معاشرتی نشوونما کا اہم ترین ذریعہ ہے
Choose an answer
سکول
گھر
کالج
یونیورسٹی
Previous
Skip
Next
Back