More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Home Economics 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ہنر مندی اور تخلیقی صلاحیتوں کی نشونما سے مقاصد حاصل کیے جاسکتے ہیں.
Choose an answer
فرصت کے لیے دلچسپ مشاغل مہیاکرنا
خود اعتمادی پیدا کرنا
بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنا
یہ سب
Previous
Skip
Next
Question # 2
معاشرے سے مراد ہے.
Choose an answer
سرگرمیاں
ساتھیوں کا مجموعہ
رسم ورواج
قدامت پسندی
Previous
Skip
Next
Question # 3
ٹیسٹ مائلڈڈ کے مطابق ہوم اکنامکس دو لفظوں کا مجمویہ عہ ہے.
Choose an answer
اکنامکس اور ہوم کا
سائنس اور ہوم کا
ہوم اور ہوم اکنامکس کا
ہوم اکنامکس اور طبعیات کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
بے جالاڈ یپار اور حد سے زیا دہ بچے کو بیگار دتیی ہے
Choose an answer
سختی
نرمی
ڈانٹ ڈپٹ
پیار
Previous
Skip
Next
Question # 5
غذا،غذایئت پارچہ ولباس کا سارا نصاب
Choose an answer
حیاتیاتی ہے
کیمیائی ہے
اطلاقی ہے
معاشیاتی ھے
Previous
Skip
Next
Question # 6
25 سال کی خاتون جو معتدل آب و ہوا مین رہائش پذیر ہو اس کو کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
1800 سے 2100 تک
200 سے 500 تک
2000 سے 2500 تک
2500 سے 3600 تک
Previous
Skip
Next
Question # 7
کھانا پکانے کا وہ طریقہ جس میں بھاپ اور پانی کا استعمال بالکل استعمال نہیں ہوتا کہلاتا ہے.
Choose an answer
تلنے کا طریقے
تر پکانے کا طریقۃ
مائکرو ویو میں پکانے کا طریقہ
خشک پکانے کا طریقہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
دو شکری مکربات میں لیکٹوز کوکہتے ہیں.
Choose an answer
سکروز
ملک شوگر
سٹارچ شوگر
گلائکوجن
Previous
Skip
Next
Question # 9
پکانے سےغذا خوشبودار ، اور خوش زائقہ ہوجاتی ہے اس کا عروق ہاضمہ پر کیا اثر ہوتا ہے.
Choose an answer
اخراج نہیں ہوتا
تیزابی ہوجاتے ہیں
آخراج زیادہ ہوتا ہے
دیر سے اثر ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
نوزائیدہ بچے کے قد کی اوسط لمبائی کتنی ہوتی ہے.
Choose an answer
30 سینٹی میٹر
40 سینٹی میٹر
50 سینٹی میٹر
70 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایسے والدین جو بچوں کی تربیت سخت غصے سے کرتے ہیں. اور بے جا تنقید کرتے ہیں.
Choose an answer
اباحتی والدین
غفلت شعار والدین
جہموری والدین
تحکمانہ والدین
Previous
Skip
Next
Question # 12
خاندان معاشرے کی بنیاد ہے.
Choose an answer
ماحول
تحفظ
ثقافت
اکائی
Previous
Skip
Next
Question # 13
غذا کے بنیادی اجزا ہوتے ہیں.
Choose an answer
چھ
آٹھ
سات
چار
Previous
Skip
Next
Question # 14
کاربوہائیڈریٹس کے بہترین زرائع ہیں.
Choose an answer
دکر
کھجور
خشک میوہ
ا، ب، ج
Previous
Skip
Next
Question # 15
کام کاج کی نوعیت کے لحاظ سے کون سی ضروریات مختلف ہوتی ہیں.
Choose an answer
تندرستی
غذائی
پانی کی مقدار
نشوونما
Previous
Skip
Next
Question # 16
معاشرتی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے
Choose an answer
استاد
والد
دوست
نگران
Previous
Skip
Next
Back