More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Science 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پینکریاز بناتا ہے
Choose an answer
ایک ہارمون
تین ہارمون
دو ہارمون
چند ہارمون
Previous
Skip
Next
Question # 2
وہ کیمیکل جو سگریٹ کے دھوئیں میں موجود ہوتا ہے وہ ہے:
Choose an answer
ٹار
نکوٹین
کاربن مونو آکسائیڈ
ا،ب،ج
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہیپاٹائٹس کی اقسام ہیں:
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
پودوں میں میگنیسیم پائی جاتی ہے
Choose an answer
0.1 سے 0.2
0.1 سے 0.3
0.1 سے 0.4
0.1 سے 0.5
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایٹما سفیئر کی موٹائی ہے
Choose an answer
50 کلو میٹر
100 کلو میٹر
200 کلو میٹر
400 کلو میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 6
آئیوڈین کی کمی سے جو بیماری لاحق ہوتی ہے
Choose an answer
گلہڑ
نائٹ بلائنڈنس
ملیریا
کھانسی
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایسی چٹانیں جن سے معدنیات نکالی جاتی ہیں ان کو کہتے ہیں
Choose an answer
سلیکونز
اورز
میٹلز
جیم سٹون
Previous
Skip
Next
Question # 8
لیڈ پنسل میں استعمال کیا جاتا ہے
Choose an answer
کاربن کو
بکی بالز کو
گریفائٹ کو
چار کول کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
ابن الہیثم کا تعلق سائنس کی کس شاخ سے ہے؟
Choose an answer
آواز
حرارت
روشنی
کیمیا
Previous
Skip
Next
Question # 10
کاربن کی ایلوٹروپک فارمز ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
جابر بن حیان کی مشہور کتابیں ہیں
Choose an answer
الکتاب اور کتاب المناظر
الکتاب اور الخاص
کتاب لامناظر اور تحریرالاماکن
تحریرالاماکن اور کتاب اشفا
Previous
Skip
Next
Question # 12
وہ کمپاؤنڈزجن کے ملنے سے فیٹس بنتے ہیں
Choose an answer
گلوکوز
پانی + کاربن ڈائی آکسائیڈ
گلیسرول + فیٹی ایسڈز
امائینو ایسڈ + پانی
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک بالغ انسان کا جسم مشتمل ہوتا ہے
Choose an answer
40% پانی پر
50% پانی پر
60% پانی پر
70% پانی پر
Previous
Skip
Next
Question # 14
یونانی فلاسفرز سائنس میں دلچسپی لینے لگے تھے-
Choose an answer
200 قبل مسیح
300 قبل مسیح
400 قبل مسیح
500 قبل مسیح
Previous
Skip
Next
Question # 15
ماسٹر گلینڈ کہلاتا ہے
Choose an answer
پچوٹری گلینڈ
ٹھائی رائڈ گلینڈ
ایڈرینل گلینڈ
گونیڈز
Previous
Skip
Next
Question # 16
سموگ بیماریاں پیدا کرتی ہے
Choose an answer
دل کی
پھیپھڑوں کی
سانس کی
گردوں کی
Previous
Skip
Next
Back