More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
General Math 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کی قوت نمائی شکل ہے-√a3
Choose an answer
a1/2
a3
a3/2
a1/3
Previous
Skip
Next
Question # 2
وہ شخص جس کو ہنڈی کی رقم ادائیگی کی جائے کہلاتا ہے
Choose an answer
پے ای
ڈرائی
لیزی
انشورڈ
Previous
Skip
Next
Question # 3
مصنوعی ذرائع آبپاشی سے کاشت کی گئی فصل پر عشر کی کٹوتی کی شرح ہے
Choose an answer
5%
10%
2.5%
25%
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب کوئی کالمی نقشہ اس طرح سے تیار کیا جائے کہ ہر کالم کا رقبہ اس میں موجود گروہ کے تعدد کے متناسب ہوتو یہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
منحنی
اوگو
کالمی نقشہ
بار چارٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
بیوہ کا وراثتی جائیداد میں حصہ (اولاد کی موجودگی میں) کتنا ہے ؟
Choose an answer
1/4
1/8
1/3
1/2
Previous
Skip
Next
Question # 6
وہ ٹیکس جو آمدنی، جائیداد اور منافع پر انکم ٹیکس، وغیرہ کی شکل میں وصول کیا جاتا ہے اسے
Choose an answer
ٹیکس کہتے ہیں
براہ راست ٹیکس کہتے ہیں
جائیداد ٹیکس کہتے ہیں
انکم ٹیکس کہلاتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
دو ارکان کا سیٹ جو ایک مخصوص ترتیب میں ہو کہلاتا ہے
Choose an answer
غیر مترتب جوڑا
مترتب جوڑا
مستوی
مستطیلی
Previous
Skip
Next
Question # 8
انشورڈکے زریعے ادا کی گئی قسط کو
Choose an answer
بونس کہتے ہیں
ڈسکاؤنٹ کہتے ہیں
پریمیم کہتے ہیں
مارک اپ کہتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی بھی سلسلہ کو طاہر کرنے کے لیے علامت ہوتی ہے
Choose an answer
an
an
an-1
n + 3
Previous
Skip
Next
Question # 10
وہ رقم جو آمدنی کے تناسب کچھ چیزوں کی لاگت میں منافع سے اضآفہ اور خدمات پر ریاست کو ادا کی جاتی ہے
Choose an answer
ٹیکس کہلاتی ہے
براہ راست ٹیکس کہتےہیں
جائیداد ٹیکس کہتے ہیں
انکم ٹیکس کہلاتی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
کہلاتی ہےA∪(B∪C)=(A∪B) ∪ C
Choose an answer
خاصیت مبادلہ
خاصیت تلازم
ڈی مارگن کا قانون
سیٹوں کا تقاطع
Previous
Skip
Next
Question # 12
برابر ہے-P(1+r)t
Choose an answer
A
C
I
T
Previous
Skip
Next
Question # 13
پنتالیس(45) میں4 کو کیا کہتےہیں
Choose an answer
اساس
قوت نما
صحیح عدد
جذر
Previous
Skip
Next
Question # 14
جمعی سلسلہ کونسی رقم ہےa + 9d
Choose an answer
a8
a9
a10
a11
Previous
Skip
Next
Question # 15
اگر ایک سکول میںکل طلبہ کا 4÷5 چھٹی پر ہوں تو ہر سو میں کتنے طلبہ چھٹی پر تھے
Choose an answer
65
70
75
80
Previous
Skip
Next
Back