More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FSC Part 2 Urdu Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ڈاکٹر زیدی کو کیا وہم ہو گیا تھا.
Choose an answer
دستک کا
شور کا
گھر میں کوئی ہے
دروازے پر کوئی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
چند لمحوں کے بعد جب بیگم پردے سے باہر آتی ہے تو ان کے ساتھ کون ہوتا ہے.
Choose an answer
ڈاکٹر حنان
ڈاکٹر برہان
ڈاکٹر فرقان
ڈاکٹر عمران
Previous
Skip
Next
Question # 3
دستک ڈارمہ کا مآخذ بتائے.
Choose an answer
راگ رنگ
دنیا گول ہے
پس پردہ
دھنک پر قدم
Previous
Skip
Next
Question # 4
بیگم زیدی کتنے لمحوں کے بعد پردہ سے باہر آتی ہے.
Choose an answer
سات آٹھ لمحوں کے بعد
ایک دو لمحوں کے بعد
دو تین لمحوں کے بعد
چار پانچ لمحوں کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈرامہ کے آغاز پر بیگم زیدی کیا کر رہی تھی
Choose an answer
سورہی تھی
کھانا بنا رہی تھی
کپڑے دھو رہی تھی
رسالے کا مطالعہ کررہی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 6
ڈرامہ دستک میں کتنے کردار ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ڈرامہ"دستک" کے مصنف کا نام ہے
Choose an answer
منشی پریم چند
غلام عباس
مرزا ادیب
میاں بشیر احمد
Previous
Skip
Next
Question # 8
ڈاکٹر زیدی کس مرض میں مبتلا تھے
Choose an answer
تپ دق
ملیریا
وہم
نمونیا
Previous
Skip
Next
Question # 9
ڈاکٹر برہان اگلے دن کیا لے آنے کی بات کرتے تھے.
Choose an answer
مرہم
انجکشن
سیرب
ب اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 10
دروازے پر موجود پرد ے کا رنگ کیا تھا
Choose an answer
سفید
سبز
نیلا
کالا
Previous
Skip
Next
Question # 11
ڈاکٹر برہان نے ڈاکٹر زیدی کو کیا تجویز دی.
Choose an answer
انجکشن میں ناغہ کر دیا جائے
سیرپ پی لیں
گولی کھالیں
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 12
ڈرامہ دستک کے مرکزی کردار ڈاکٹر زیدی کی بیگم کا کیا نام تھا
Choose an answer
بیگم بشیر
بیگم اختر
بیگم زیدی
بیگم ارشاد
Previous
Skip
Next
Question # 13
بیگم ٹرے میں چائے کی کتنی پیالیاں رکھ لاتی ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 14
سبق " دستک " ہے
Choose an answer
کہانی
ناول
ڈرامہ
افسانہ
Previous
Skip
Next
Back