More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FSC Part 2 Urdu Chapter 13 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مصنف پشاور میں کس ہوٹل میں ٹہرا.
Choose an answer
اواری ہوٹل
پی.سی.ہوٹل
ڈین ہوٹل
فیلیٹی ہوٹل
Previous
Skip
Next
Question # 2
کانگڑی کس علاقے کے لوگوں کی خاص چیز ہے.
Choose an answer
کشمیر
کاٹھیاوار
کابل
پشاور
Previous
Skip
Next
Question # 3
"فکر ہر کس ہمت اوست" کا کیا مطلب ہے.
Choose an answer
ہر شخص اپنی حیثیت کے مطابق سوچتا ہے
ہر شخص اپنی مرضی سے سوچتا ہے
ہر شخص اپنی ہمت کے مطابق سوچتا ہے
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
ًمصنف نے لومڑی کے کھال کے کیا خریدے تھے.
Choose an answer
جوتے
بستے
دستانے
اوورکوٹ
Previous
Skip
Next
Question # 5
سفر نامہ میں سب سے پہلے مصنف کس شہر کا سفر کو نکلا تھا.
Choose an answer
دلی کے
ٹوکیو کے
بغداد کے
کابل کے
Previous
Skip
Next
Question # 6
منگوپیر کہاں واقع ہے.
Choose an answer
پشاور
لاہور
اسلام اباد
کراچی
Previous
Skip
Next
Question # 7
دریائے کابل کہاں بہتا ہے
Choose an answer
وسط ایشاء میں.
شہر کا اس پار
شہر کے بیچوں بیچ
دوسرے شہر
Previous
Skip
Next
Question # 8
ڈاکٹر کلبرگ ہندوستان کے کس ہوٹل میں ٹہرے تھے.
Choose an answer
نیپال ہوٹل
ڈین ہوٹل
جن پتھ
کنہیا ہوٹل
Previous
Skip
Next
Question # 9
حمید اختر نے ابن انشاء کو کیا چیز خریدنے کا مشورہ دیا تھا.
Choose an answer
کنبل
پشاوری چپل
افغانی کوٹ
دستانے
Previous
Skip
Next
Question # 10
ابن انشاء کو دوستوں نے کابل جانے سے ڈرایا
Choose an answer
سفری مشکلات سے
موسم کی عدم موافقت سے
دہشت گردی سے
شدید سردی سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
مصنف کس کے خرچ پر ڈنمارک جارہے تھے
Choose an answer
نیسکو
پیسکو
یونیسکو
گیپکو
Previous
Skip
Next
Question # 12
ابن انشاء نے کابل کا سفر کس ادارے سے کیا تھا.
Choose an answer
یونیسکو کی طرف سے
لیسکو کی طرف سے
یونیسیف کی طرف سے
سارک کی طرف سے
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک سفر نامہ جو کہیں کا بھی نہیں ہے سبق میں کس ملک کے سفر کے حالات بیان کیے گئے ہیں
Choose an answer
جاپان کے
امریکہ کے
افغانستان کے
امریکہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 14
فرانسیی ر کے حروف کا تلفط کس اردو لفظ سے کرتے ہیں
Choose an answer
ع
غ
س
ص
Previous
Skip
Next
Question # 15
شاہ امان اللہ نے اپنے زمانے میں جو بستی بسائی تھی اس کا نام کیا رکھا تھا
Choose an answer
دارالحرب
دارالقیام
دارالامان
دارالحکمت
Previous
Skip
Next
Question # 16
ابن انشاء کراچی میں رہتے ہوئے نہ دیکھ سکے تھے
Choose an answer
کلفٹن
لانڈھی
لیاری
منگھو پیر
Previous
Skip
Next
Question # 17
اسکیموڈاکٹر کس کی تصنیف ہے.
Choose an answer
ڈاکٹر گلبرگ کی
حبییب اللہ شہاب کی
ڈاکٹر علامہ اقبال کی
آغا جعفری کی
Previous
Skip
Next
Question # 18
سردی سے بجچنے کے لیے ابن انشاء کو کن لوگوں نے اونی کوٹ دیے.
Choose an answer
آغاجعفری نے
حبیب اللہ شہاب نے
حاجی محسن نے
الف اور ب
Previous
Skip
Next
Question # 19
مصنف کے اپس ہوائی کمپنی کا ائیر ٹکٹ کہاں سے آیا تھا.
Choose an answer
یونیسکو والوں کی طرف سے
یونیسیف والوں کی طرف سے
خود خریدہ تھا
تحفہ دیا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 20
ابن انشاء کی ڈاکٹر گلبرگ سے کیسی دوستی ہوئی.
Choose an answer
دونوں کتابیں چھاپنے کے بعد
دونوں کتابیں بیچتے تھے
دونوں کتابیں لکھتے تھے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 21
افغانستان میں کتابیں کن سے چھپواتے ہیں.
Choose an answer
سرکاری پریس سے
دیگر ممالک سے
گورنمنٹ سے
پرائیوٹ پریس سے
Previous
Skip
Next
Question # 22
مصنف کے دوست نے کس چیز کو شیطانی چرخہ کہا
Choose an answer
ریلوے
انٹرنیٹ
ٹیلی وژن
لاوڈ سپیکر
Previous
Skip
Next
Question # 23
سفر نامہ میں درہ خیبر کے دہنی طرف کون سا قصبہ ہے.
Choose an answer
دلی کا
کابل کا
جلال آباد
کاٹھیا وار
Previous
Skip
Next
Back