More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FSC Part 2 Urdu Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مناقب عمر بن عبد العزیز کے حوالے سے ام عمر کون تھیں.
Choose an answer
ان کی پھوپھی
ان کی چچی
ان کی تائی
ان کی والدہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی حکومت وسلطنت کا اصلِ اصول کیا تھا
Choose an answer
عدل اور انصاف
صلہ رحمی اور احسان
مساوات اور جمہوریت
سادگی اور ایمان داری
Previous
Skip
Next
Question # 3
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کس کی مجسم تصویر تھے
Choose an answer
اخلاص کی
مذہب کی
خدمتِ خلق کی
عدل وانصاف کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
علامہ ابنِ جوزی کون تھے
Choose an answer
مورخ
محدث
فقیہہ
فلسفی
Previous
Skip
Next
Question # 5
الفاروق کے مصنف ہیں
Choose an answer
سید سلمان ندوی
علامہ شبلی نعمانی
محمد حسین آزاد
ڈاکٹر عبداللہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
علامہ شبلی نعمانی کا سن پیدائش ہے
Choose an answer
1857
1858
1859
1860
Previous
Skip
Next
Question # 7
عمر بن عبدالعزیز کے کھانے کے لیے کتنی رقم دیتے تھے.
Choose an answer
ایک درہم
دو درہم
تین درہم
چار درہم
Previous
Skip
Next
Question # 8
عمر بن عبدالعزیز کے خاندون کی جاگیریں کن علاقوں میں تھیں.
Choose an answer
ًٰیمن
یمامہ
مصر
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 9
بنو امیہ نے قوم کو سب سے زیادہ برباد کروانے والے عمل کیا
Choose an answer
ہنگامے
بغاوت
قتال و غارت
آزادی اور حق گوئی کا خاتمہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
علامہ ابن جوزی کی کتاب کا نام ہے.
Choose an answer
سعادت کیمیا
سیرت العمرین
الفاروق
فضائل اعمال
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے اپنے مقبرے کے لیے زمین کتنے دینار میں خریدی
Choose an answer
چالیس دینار
ایک سوتیس دینار
تیس دینار
اسی دینار
Previous
Skip
Next
Back