More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies Fsc Part 2 Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دوسرے انسانوں کے ساتھ امن و امان صلح محبت اور حسن سلوک سے رہنا کہلاتا ہے
Choose an answer
امن و آشتی
عدل
صلح جوئی
بقائے باہمی
Previous
Skip
Next
Question # 2
نویں اور دسویں جماعتوں کی تعلیم کیا کہلاتی ہے.
Choose an answer
سیکنڈری تعلیم
ایلیمنٹری تعلیم
ہائر سکینڈری تعلیم
پروفیشنل تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 3
شہریوں کو جائیداد بنانے اور نجی جائیداد کا حق جس زمرے میں آتا ہے.
Choose an answer
معاشرتی
معاشی
مذہبی
ثقافتی
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہر سال جس تاریخ کو اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے عالمی منشور کی سالگرہ منائی جاتی ہے
Choose an answer
یکم دسمبر
5 دسمبر
8 دسمبر
10 دسمبر
Previous
Skip
Next
Question # 5
پہلے ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان نے کس ٹی کو ہراکر ٹائٹل جیتا.
Choose an answer
سپین
جرمنی
بھارت
روس
Previous
Skip
Next
Question # 6
کبڈی کا پہلا ورلڈ کپ کب ہوا.
Choose an answer
2008
2010
2012
2014
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس تاریخکو مشرقی پاکستان "بنگلہ دیش" کے نام سے نیا ملک بنا.
Choose an answer
16 ستمبر 1971
16 اکتبور 1971
16 نومبر 1971
16 دسمبر 1971
Previous
Skip
Next
Question # 8
صدر ایوب خان نے مستعفی ہو کر اقتدار کس کے حوالے کیا.
Choose an answer
جنرل محمد یحیحیٰ خان
زوالفقار علی بھٹو
جنرل ضیاء الحق
چوہدری فضل الہیٰ
Previous
Skip
Next
Question # 9
جنرل محمد یحیحیٰ خان نے کب مارشل لا ناٍفذ کرکے ائین کو منسوخ کردیا.
Choose an answer
25 مارچ 1968
25 مارچ 1969
25 مارچ 1970
25 مارچ 1971
Previous
Skip
Next
Question # 10
صدر محمد ایوب خان کب اقتدار سے الگ ہوئے.
Choose an answer
1968
1969
1970
1971
Previous
Skip
Next
Question # 11
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کا عالمی منشور کیا گیا.
Choose an answer
1946
1947
1948
1949
Previous
Skip
Next
Back