More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FSC Part 2 Pak Studies Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کسی گرینڈ سلام ٹینس فائنل تک پہنچے والے واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں.
Choose an answer
رشید ملک
عقیل خان
حمید الحق
اعصام الحق
Previous
Skip
Next
Question # 2
ڈرامائی کھیل کھیلنے سے بچے کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے.
Choose an answer
جسمانی
زبان دانی
قائدانہ
قوت نما
Previous
Skip
Next
Question # 3
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کو بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں میں حصہ لینے کی اجازت دی.
Choose an answer
1951
1952
1953
1954
Previous
Skip
Next
Question # 4
1994 میں پاکستان کے محمد یوسف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ کپ سنوکر چمپئن شپ کس ملک میں جیتی.
Choose an answer
فرانس
برطانیہ
جرمنی
جنوبی افریقہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے پہلے سرپرست اعلی بنے.
Choose an answer
عبدالرشید
محمد سرور دارا
محمد علی جناح
سلیمان آغا
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستان ٹوارزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کا قیام عمل میں آیا.
Choose an answer
1971
1972
1974
1975
Previous
Skip
Next
Question # 7
گندھارا تہذیب کا مرکز تھا.
Choose an answer
ساہیوال
ٹیکسلا
مردان
ہری پور
Previous
Skip
Next
Question # 8
پہلے عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی میزبانی کس ملک نے کی
Choose an answer
برطانیہ
جرمنی
بھارت
سپین
Previous
Skip
Next
Question # 9
1971 میں ہالی کے پہلے عالمی کپ کی میزبانی کے طور پر پہلے کون سا شہر چنا گیا.
Choose an answer
نئی دہلی
لندن
لاہور
سپین
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان نے کب کبڈی ورلڈ کپ میں فتح حاصل کی.
Choose an answer
2012
2022
2020
2016
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان نے اپنا پہلا عالمی کرکٹ کپ جس ملک کے خلاف جیتا
Choose an answer
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
انگلینڈ
ویسٹ انڈیز
Previous
Skip
Next
Question # 12
فیڈریشن آف انٹرنیشنل ہاکی کی جانب سے شائع ہونے ولاے میگزین ورلڈ ہاکی کے پہلے ایڈیٹر تھے.
Choose an answer
جیمز فاسٹر
پیٹرک رولی
نیل ہاروے
پیٹر ہیلی
Previous
Skip
Next
Question # 13
مشہور تاریخی سیر گاہ زیارت کہاں واقع ہے.
Choose an answer
بلوچستان
پنجاب
گلگت بلتستان
خیبر پختوانخواہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
جب پاکستان پہلی مرتبہ ہاکی کا چمپئن بنا تو اس کے کپتان تھے.
Choose an answer
اخترالاسلام
سمیع اللہ
خالد محمود
حسن سردار
Previous
Skip
Next
Question # 15
پہلے ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان نے کس ٹی کو ہراکر ٹائٹل جیتا.
Choose an answer
سپین
جرمنی
بھارت
روس
Previous
Skip
Next
Question # 16
بیسویں صدی میں پاکستان نے کتنے برٹش اوپن چمپین پیدا کیے
Choose an answer
6
7
8
9
Previous
Skip
Next
Back