More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies Fsc Part 2 Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایلمینڑی تعلیم کا دورانیہ ہے.
Choose an answer
چھے سال
سات سال
آٹھ سال
نو سال
Previous
Skip
Next
Question # 2
اعلی ثانوی تعلیم کا دوسرا نام ہے.
Choose an answer
گریجویشن
انٹرمیڈیٹ
پوسٹ گریجویشن
پروفیشنل ایجوکیشن
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان میں پہلی سے پانچویں جماعت تک کی تعلیم کو کہتے ہیں.
Choose an answer
پرائمری تعلیم
سیکنڈری تعلیم
ثانوی تعلیم
ہائر سیکنڈری تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 4
کون سی تعلیم کسی ملک کے نظام تعلیم کی بنیاد ہوتی ہے.
Choose an answer
ابتدائی تعلیم
مذہبی تعلیم
ثانوی تعلیم
اعلی تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان میں جج اور وکیل بننے کے لیے کون سی تعلیم ضروری ہے.
Choose an answer
ایف اے
ایف ایس سی
ایل ایل بی
ایل ایل ایم
Previous
Skip
Next
Question # 6
ابتدائی تعلیم سے اعلی تعلیم تک مفت تعلیم فراہم کی جاتی ہے.
Choose an answer
سرکاری اداروں
نجی اداروں میں
دینی مدارس میں
صنعتی تعلیمی اداروں میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان میں انجئیرنگ کی تعلیم کے اداروں میں داخلہ کے لیے کم از کم تعلیمی قابلیت ہے.
Choose an answer
ایف اے
میڑک
ایف ایس سی
او لیول
Previous
Skip
Next
Question # 8
غیر رسمی تعلیم کا سب سے بڑا اور اہم مرکز ہے.
Choose an answer
گھر
خاندان
مسجد
ورکشاپ
Previous
Skip
Next
Question # 9
انسان کے اندر کھلی یا چھپی صلاحیتوں کے بروئے کار لانے کا نام ہے.
Choose an answer
تعلیم
تعلم
دستور
معرفت
Previous
Skip
Next
Question # 10
انسان کو معاشرتی حیوان سمجھتا تھا.
Choose an answer
ارسطو
بقراط
سقراط
افلاطون
Previous
Skip
Next
Back