More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies Fsc Part 2 Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
دین میں کوئی زبردستی نہیں ہے بے شک ہدایت ....... سے خوب واضح ہوچکی ہے.
Choose an answer
ناانصافی
کفر
جہالت
گمراہی
Previous
Skip
Next
Question # 2
شہریوں کو جائیداد بنانے اور نجی جائیداد کا حق جس زمرے میں آتا ہے.
Choose an answer
معاشرتی
معاشی
مذہبی
ثقافتی
Previous
Skip
Next
Question # 3
بین الاقوامی سطح پر انسانی حقوق کا سلسلہ کب سے جاری ہے.
Choose an answer
1940
1945
1946
1948
Previous
Skip
Next
Question # 4
دین میں کوئی زبردستی نہیں .قرآن مجید کی جس سورۃ میں ہے.
Choose an answer
سورہ البقرہ
سورہ آل عمران
سورہ النساء
سورہ المائدہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
گرفتاری کی صورت میں شہر کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جاتا ہے.
Choose an answer
20 گھنٹے میں
22 گھنٹے میں
24 گھنٹے میں
20 گھنٹےمیں
Previous
Skip
Next
Question # 6
کس نظریہ کے مطابق تمام انسان برابر ہیں اور یکساں طور پر حقوق رکھتے ہیں.
Choose an answer
آفاقی حقوق
قانونی حقوق
معاشرتی حقوق
انسانی حقوق
Previous
Skip
Next
Question # 7
برطانیہ میں میگنا کارٹا دستاویش پر بادشاہ نے دستخط کے.
Choose an answer
1015
1115
1215
1315
Previous
Skip
Next
Question # 8
حقوق دو طرح کے ہوتے ہیں اخلاق حقوق اور
Choose an answer
سماجی حقوق
قانون حقوق
انفرادی حقوق
مقامی حقوق
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس فلسفہ میں انسانی حقوق انسان کے پیدا ہوتے ہی حاصل ہوجاتے ہیں خواہ وہ کسی خطے یا معاشرہ میں رہ رہا ہو یا کسی نظریہے کا حامل ہو.
Choose an answer
انسانی فلسفہ
آفاقی فلسفہ
نظریاتی فلسفہ
انفرادی فلسفہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
اسلامی ریاست میں مجرم کی حیثیت نہیں دیکھی جاتی بلکہ...... کی نوعیت کے مطابق فیصلہ ہوتا ہے.
Choose an answer
برائی
فساد
توہین
جرم
Previous
Skip
Next
Back