More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies Fsc Part 2 Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمنے خطبہ حجتہ الوداع کس مقام پر ارشاد فرمایا.
Choose an answer
منٰی میں
مزدلفہ میں
جمرات میں
میدان عرفات میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست میں............. کا قیام اپنے شہریوں کی بنیادی ضروریات کی تکیمل کی طرف ایک موثر قدم تھا.
Choose an answer
بیت الدار
بیت الحکمت
بیت المعمور
بیت المال
Previous
Skip
Next
Question # 3
علامہ اقبال نے 1930 میں اپنا مشہور صدارتی خطبہ دیا.
Choose an answer
دہلی
کراچی
آلہ آباد
لاہور
Previous
Skip
Next
Question # 4
اخوت کا معنی ہے.
Choose an answer
باہمی تعاون
احساس محبت
بھائی چارہ
روادارئ
Previous
Skip
Next
Question # 5
قانون الہیٰ کی اصل بنیاد ہے.
Choose an answer
معیشت
عدل
تعلیم
شعور
Previous
Skip
Next
Question # 6
رواداری کے تعلق سے قرآن مجید کا سب سے بنیادی اصول یہ ہے کہ دین میں کوئی .............. نہیں.
Choose an answer
جرم
جبر
فساد
مرضی
Previous
Skip
Next
Question # 7
اسلامی ریاست میں سربراہ مملکن عوام کا ............ ہوتا ہے.
Choose an answer
مالک
زمہ دار
خادم
آصل حکمران
Previous
Skip
Next
Question # 8
اسلامی ریاست میں اللہ تعالی کا نائب ہوتا ہے.
Choose an answer
منصف قاضی
استاد
حکمران
صدر مملکت
Previous
Skip
Next
Question # 9
اسلامی فلاحی ریاست میں مسلمان حاکم اپنے اختیارات کو کیا سمجھتے ہوئے استعمال کرتا ہے.
Choose an answer
ریاست کی امانت
قوم کی امانت
حکومت کی امانت
اللہ تعالی کی امانت
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس سورت میں لوہے کو اسلحہ اور طاقت سے نسبت دی گئی ہے.
Choose an answer
سورہ الحجرات
سورہ البقہ
سورہ مزمل
سورہ الحدید
Previous
Skip
Next
Question # 11
کچھ غیر مسلموں نے کس خلیفہ سے ان کے گورنر عمرو بن مسلمہ یہی شکایت کی.
Choose an answer
حضرت ابو بکر رضہ
حضرت عمر رضہ
حضرت علی کرم اللہ علیہ وجہہ
حضرت عثمان رضہ
Previous
Skip
Next
Back