More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu Fsc Part 1 Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اچھن کے باپ نے بیڑی بجھاکر کہاں رکھ.
Choose an answer
ڈبیا میں
جیب میں
الماری میں
اپنے مکان میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
اچھن کے باپ نے اس سے پوچھا کہ
Choose an answer
ابھی تک سوئی کیوں نہیں.
وہ خوفزدہ کیوں ہے
اس نے چراغ کیوں نہیں جلایا
اس نے کھانا کیوں نہیں کھایا
Previous
Skip
Next
Question # 3
اچھن کے باپ کو اٹھواروں میں تیل ملتا تھا.
Choose an answer
دو پیسے کا
چار پیستے کا
دس پیسے کا
پندرہ پیسے کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
اچھن کا باپ کفن کا انتظام کرنے کےلیے سب سے مایوس ہوکر کس کے پاس گیا.
Choose an answer
محلے داروں کے پاس
رشتے داروں کے پاس
دکان کے مالک کے پاس
دوستوں کے پاس
Previous
Skip
Next
Question # 5
بیڑی کی طلب پر اچھن کے باپ کی کیا حالت ہوتی تھی.
Choose an answer
نیند نہیں آتی تھی
سر چکراتا تھا
جمائیاں آتی تھیں
قے آتی تھی
Previous
Skip
Next
Question # 6
افسانہ"چراغ کی لو" ہاجرہ مسرور کے کس افسانہ کا مجموعے سے ماخوز ہے
Choose an answer
سب افسانے میرے لیے
چوری چھپے
اندھیرے اجالے
تیسری منزل
Previous
Skip
Next
Question # 7
بیڑی کا بنڈل ہوگیا تھا.
Choose an answer
دو پیسے کا
چارپیسے کا
پانچ پیسے کا
چھے پیسے کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
اچھن کا باپ کیا کام کرتا تھا
Choose an answer
دفتر میں ملازم تھا
مل مزدور تھا
بے روزگار تھا
ایک دکان پر منشی تھا
Previous
Skip
Next
Question # 9
اچھن کے باپ نے بیڑی کیسے بجھائی
Choose an answer
زمین پر رگڑ کر
ہاتھ میں مسل کر
ایش ٹرے میں رگڑ کر
چارپائی کی پٹی پر رگڑ کر
Previous
Skip
Next
Back