More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu Fsc Part 1 Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
فیکے کے باپ کا نام تھا
Choose an answer
شیدا
حمیدا
جیدا
صدیقا
Previous
Skip
Next
Question # 2
بابوجی نے ملازم کو کیون ڈانٹا.
Choose an answer
فیکے کو اندر کیوں آنے دیا
فیکے کو اٹھایا کیوں نہیں
فیکے کو باہر کیوں کھڑے رکھا
فیکےکو کیوں بتایا کہ بابوجی گھر پر ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ.
Choose an answer
ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 4
فیکے کے باپ نے حکیم سے خریدا.
Choose an answer
کشتہ
مرہم
چورن
آنکھ کا سرما
Previous
Skip
Next
Question # 5
فیکے نے تانگا کیوں نہیں جوڑا تھا.
Choose an answer
وہ بیمار تھا
وہ رات بھر سو نہیں سکا
اس کے بابا کی ایک انکھ چلی گئی تھی
گھر میں کوئی کام تھا
Previous
Skip
Next
Question # 6
افسانہ "سفارش" کا مآخذ ہے.
Choose an answer
جاڑے کی چاندی
کپاس کا پھول
گھر سے گھر تک
آس پاس
Previous
Skip
Next
Question # 7
بابوجی سے کارڈ وصول کرتے وقت فیکا تھا.
Choose an answer
جیسے دنیا کی دولت سمیٹنے جارہا ہو
اداس
پریشان
صدمے سے چور
Previous
Skip
Next
Question # 8
بابو جی نے ملازم کو ڈانتا اور کہا جاؤ کہہ دو.
Choose an answer
کپڑے بدل رہے ہیں
جوتے پہن رہے ہیں
ٹکٹائی باندھ رہے ہیں.
چائے پی رہے ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 9
فیکے کے باپ کو دوسرے ہسپتال میں بھیج دیا گیا.
Choose an answer
جناح ہسپتال
سروسز ہسپتال
کوٹ لکھپت ہسپتال
ڈاکٹرز ہسپتال
Previous
Skip
Next
Question # 10
فیکا پیشے کے اعتبار سے تھا
Choose an answer
ڈرائیور
خانسامآں
مزدور
کوچوان
Previous
Skip
Next
Question # 11
فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ.
Choose an answer
ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 12
فیکے کو اپنی طرف آتے دیکھا تو بابو نے کیا کہا.
Choose an answer
السلام علیکم
اتنے دن کہاں تھے
تانگا لاؤنا
کیا حال ہے؟
Previous
Skip
Next
Question # 13
فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ.
Choose an answer
ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 14
فیکا بابوجی کے پاس آیا تھا
Choose an answer
مدد لینے کے لیے
سفارش کرنےکے لیے
ادھار لینےکے لیے
ادھار دینےکےلیے
Previous
Skip
Next
Question # 15
فیکے کے باپ نےکیا پڑھ کر سرما آنکھ میں لگایا
Choose an answer
یاشافی یا کافی
بسمہ اللہ
سورہ فاتحہ
لقمان حکیم حکمت کا بادشاہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
افسانہ "سفارش" کے مصنف کا نام ہے
Choose an answer
پریم چند
غلام عباس
احمد ندیم قاسمی
ہاجرہ مسرور
Previous
Skip
Next
Question # 17
پوست کے ڈوڈے ابال کر آنکھ دھونے کا مشورہ دیا.
Choose an answer
ڈاکٹر نے
مصری شاہ کےحکیم نے
چچا شیدے نے
فیکے کی ماں نے
Previous
Skip
Next
Question # 18
فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ.
Choose an answer
ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 19
فیکے کے بابا کو وارڈ میں جگہ مل گئی
Choose an answer
بابوجی کی سفارش پر
چچا شیدے کے کہنے پر
خؤد بخود
فیکے کی اپنی کوشش پر
Previous
Skip
Next
Question # 20
بابوجی نے ملازم کو کیون ڈانٹا.
Choose an answer
فیکے کو اندر کیوں آنے دیا
فیکے کو اٹھایا کیوں نہیں
فیکے کو باہر کیوں کھڑے رکھا
فیکےکو کیوں بتایا کہ بابوجی گھر پر ہیں.
Previous
Skip
Next
Back