More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu Fsc Part 1 Chapter 5 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ساری دنیا میٹھی نیند سوتی ہے اور حضرت قمر
Choose an answer
مطالعہ میں مصروف رہتے ہیں.
ساری رات جاگتے رہتے ہیں.
آپنی قسمت کو روتے رہتے ہیں.
قلم لیے بیٹھے رہتے ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت قمر کن انگریزی شاعروں سے خود کو جو بھر کم نہ سمجھتے تھے.
Choose an answer
کیتس، ٹینی سن
ورڈزورتھ، ہائرن
آیدرا، پاؤنڈ
شیلے، بائرن اور ٹینی سن
Previous
Skip
Next
Question # 3
"راجا صاحب سے کہو قمر آیا تھا اور لوٹ گیا." کیا مانگنے پر قمرصاحب نے دربان سے کہا.
Choose an answer
کارڈ
کتاب
ٹکٹ
رسید
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت قمر راجا صاحب کے بنگلے کے سامنے پہنچے.
Choose an answer
جب دیے جل چکے تھے
آدھی رات کو
دوپہر کو
سہہ پہر کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت قمر کے مطابق ہوا خوری کی ضرورت ہوتی ہے.
Choose an answer
امیروں کو
غریبوں کو
بیماروں کو
تاجروں کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
حافظ صمد نے حضرت قمر کے لیے کیا منگوایا.
Choose an answer
چائے
پان
کھانا
سوڈا واٹر
Previous
Skip
Next
Question # 7
حافظ صمد اور بزاز نے حضرت قمر کی خوشامد کیوں کی.
Choose an answer
لباس کی وجہ سے
دولت کی وجہ سے
شاعری کی وجہ سے
راجا صاحب کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 8
حضرت قمر کو بڑھاپے نے کس عمر میں آن گھیرا تھا.
Choose an answer
بیس سال
تیس سال
چالیس سال
Previous
Skip
Next
Question # 9
پریم چند کا سن وفات ہے.
Choose an answer
1936ء
1935ء
1934ء
1933ء
Previous
Skip
Next
Question # 10
تقریب کےلیے لکھی گئی نظم میں زندگی کو تشبیہ دی تھی
Choose an answer
جنت سے
جہنم سے
سراب سے
باغ سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
فریبمی بجائے خود ایک
Choose an answer
بارعب شے ہے
عذاب ہے
خوبی ہے
بیماری ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
تقریب کے مہمان خصوصی کہاں سے ڈگری حاصل کرکے ائے تھے
Choose an answer
امریکہ سے
انگلستان سے
جرمنی سے
یورپ سے
Previous
Skip
Next
Question # 13
سکینہ کے پاس کتنے پیسے باقی رھ گئے تھے
Choose an answer
ایک آنہ
دو آنے
ایک روپیہ
دو روپے
Previous
Skip
Next
Question # 14
حضرت قمر نے کسی چائے پی.
Choose an answer
گرم گرم
ٹھنڈی
بغیر دودھ کے
بغیر دودھ اور چینی کے
Previous
Skip
Next
Question # 15
ادیب نے شاعر کو حضرت قمر نے مشابہ قرار دیا ہے.
Choose an answer
چراغ سے
باغ سے
جنگل سے
صحرا سے
Previous
Skip
Next
Question # 16
حضرت قمر بزاز کی دکان پر رکے تو وہ سمجھا.
Choose an answer
روپے دینے آئے ہیں
ًملاقات کے لیے آئے ہیں
کپڑا خریدنے آئے ہیں
آدھار لینے آئئے ہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 17
میں چراغ ہوں
Choose an answer
روشنی دینے کےلیے
بھجنے کےلیے
بجھا چاہتا ہوں
جلنے کےلیے
Previous
Skip
Next
Question # 18
قمر صاحب نے اپنے ہنسنے کے بارےمیں کیا کہا.
Choose an answer
کبھی کھبار ہنستا ہوں
ہنسنا بھول گیا ہوں
ہر وقت ہنستا رہتا ہوں
ًمہینے ہنسنے کی نوبت نہیں آئی
Previous
Skip
Next
Question # 19
حضرت قمر نے چائے کا پیالہ تیار کیا.
Choose an answer
بیس دفعہ ابالی ہوئی
تیس دفعہ ابالی ہوئی
چالیس دفعہ ابالی ہوئی
پچاس دفعہ ابالی ہوئی
Previous
Skip
Next
Question # 20
قمر نے چائے پی کر کیا سنبھالا
Choose an answer
کاغذات
کتاب
قلم و دوات
روشنائی
Previous
Skip
Next
Question # 21
سکینہ سو رہی تھی
Choose an answer
عمدہ لحاف میں
ریشمی لحاف میں
مخملی لحاف میں
پھٹے پرانے لحاف میں
Previous
Skip
Next
Back