More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu Fsc Part 1 Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قرطبہ میں دکانیں تھیں.
Choose an answer
سات ہزار
پانچ ہزار
آٹھ ہزار
چھے ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 2
ابوالقاسم نے اہل یورپ کو کس فن سے روشناس کرایا.
Choose an answer
فن تعمیرات سے
فن دواسازی سے
فن کیمیا گری سے
فن سرجری سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
سرجری کے بارے میں عام خیال ہے.
Choose an answer
پاکستانی ڈاکڑوں کا کمال ہے
چینی ڈاکڑوں کا کمال ہے
مغربی ڈاکڑوں کا کمال ہے
روسی داکٹروں کا کمال ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
حمید عسکری کا سن وفات ہے.
Choose an answer
1968
1969
1970
1971
Previous
Skip
Next
Question # 5
سرجری کے مغربی مصنفین کے نزدیک الزہراوی کی حیثیت ہے.
Choose an answer
ایک موجد کی
ایک کامل استا دکی
ایک فاضل مصنف کی
ایک بےمثال محقق کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
قرطبہ میں سرکاری اسپتال تھے
Choose an answer
اکیاون
باون
پچاس
انچاس
Previous
Skip
Next
Question # 7
"التصریف" کی شرھیں لکھیں.
Choose an answer
ٍفرانسیسوں نے
جاپانیوں نے
امریکیوں نے
یورپی فضلا نے
Previous
Skip
Next
Question # 8
سرجری سے متعلق پہلی اور جامع کتاب ہے.
Choose an answer
علم الجراحت
التصریف
آلات سرجری
عملی جراحت
Previous
Skip
Next
Question # 9
ابوالقاسم زہراوی کا پورا نام ہے.
Choose an answer
ابوعباس قاسم
ابوالقاسم عباس
عباس بن قاسم
ابوالقاسم خلف بن عباس
Previous
Skip
Next
Question # 10
"التصریف" کے باسل ایڈیشن کی نمایاں خوبی ہے
Choose an answer
عربی کتاب کی اصل تصویریں
ّعمدہ طباعت
خوبصورت جلد بندی
عربی متن کے ساتھ لاطینی ترجمہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ابوالقاسم زہراوی کا کس اسلامی ملک سے تعلق تھا.
Choose an answer
اندلس سے
بغداد سے
سوڈان سے
مراکش سے
Previous
Skip
Next
Question # 12
"قصرہ زاہرہ" قرطبہ سے کتنی دوری پر واقع ہے.
Choose an answer
دو میل پر
تین میل پر
چار میل پر
پانچ میل پر
Previous
Skip
Next
Question # 13
سبق "ابوالقاسم ہزاروی" کس صنف نثر سے تعلق رکھتا ہے.
Choose an answer
سوانح عمری
خاکہ
مضمون
آپ بیتی
Previous
Skip
Next
Question # 14
زہراوی کا انداز بیان ہے.
Choose an answer
فلسفیانہ اور گنجلک
پیچیدہ اور مشکل
عام فہم اور سادہ
ادیبانہ اور محققانہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
"التصریف" کا پہلا ترجمہ کس زبان میں ہوا.
Choose an answer
لاطینی
عربی
انگریزی
فرانسیسی
Previous
Skip
Next
Question # 16
دوران تعلیم ابوالقاسم زہراوی کا خاص مضمون تھا
Choose an answer
سائنس
آرٹس
عمرانیات
طب
Previous
Skip
Next
Back