More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu Fsc Part 1 Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سرسید بہت فرماں بردار تھے
Choose an answer
والد کے
والدہ کے
دادا کے
چچا کے
Previous
Skip
Next
Question # 2
سرسید کی غیر معمولی زہانت کی وجہ تھی
Choose an answer
دماغی محنت
مطالعہ
جفاکشی
سیر چشمی
Previous
Skip
Next
Question # 3
سرسید نے ولایت میں کون سی کتاب لکھی.
Choose an answer
تفسیر القرآن
خطبات احمدیہ
آثارالصنادید
تبیین الکلام
Previous
Skip
Next
Question # 4
سرسید زندگی کا عنصر خیال کرتے تھے
Choose an answer
محبت کرنے والوں کو
دوستوں کو
قومی خدمت گاروں کو
راست بازوں کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
سرسید نے کس مقصد کےلیے اپنا تن من دھن قربان کیا.
Choose an answer
نام پیدا کرنے کے لیے
امیر بننے کے لیے
رہنما بننے کےلیے
مسلمانوں کی دنیاوی ترقی کےلیے
Previous
Skip
Next
Question # 6
اردو لڑیچر میں آزادی اور سچائی کی بنیاد ڈالی
Choose an answer
حالی نے
شبلی نے
سرسید نے
علامہ اقبال نے
Previous
Skip
Next
Question # 7
سرسید اپنے شوق کے کاموں کےلیے کیا کرتے تھے
Choose an answer
خست سے کام لیتے تھے
کبھی کوئی مضآئقہ نہیں تھا
لاپروائی کرتے تھے
پس در پیش کرتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 8
سرسید مستقل طور پر مقیم ہوگئےتھے.
Choose an answer
لاہور میں
کلکتہ میں
دلی میں
علی گڑھ میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
سرسید کے قویٰ میں فطری صلاحیت تھی.
Choose an answer
سختی برداشت کرنے کی
مشکلات برداشت کرنے کی
بھوک برداشت کرنےکی
اپنے اوپر لگائے گئے الزامات برداشت کرنے کی
Previous
Skip
Next
Question # 10
سرسید کھانے کے بعد دودھ پیتے تھے
Choose an answer
ایک پاؤ
ادھ سیر
تین پاؤ
ایک سیر
Previous
Skip
Next
Question # 11
سرسید کے دسترخوان پر کھانا عموما
Choose an answer
تازہ ہوتا تھا
عمدہ ہوتا تھا
مزے دار ہوتا تھا
پرتکلف ہوتا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 12
'اس شخص کی سچی محبت اور وفاداری دنیا میں کہیں ںہیں دیکھی" یہ بات کس نے کہی.
Choose an answer
نواب وقارالملک
نواب محسن الملک
نذیر احمد
حالی نے
Previous
Skip
Next
Question # 13
سبق" سرسید کے اخلاق و خصائل' صنف نثر کے اعتبار سے ہے.
Choose an answer
خاکہ
مضمون
آپ بیتی
سوانح عمری
Previous
Skip
Next
Question # 14
سرسید نے"خطبات احمدیہ" کتنے عرصے میں لکھی.
Choose an answer
ایک سال میں
ڈیڑھ سال میں
دو سال میں
ڈھآئی سال میں
Previous
Skip
Next
Question # 15
"خطبات احمدیہ" لکھنے کے دوران میں سرسید کس مرض میں مبتلا ہوگئے تھے
Choose an answer
تپ دق
انجائنا
پاؤں کا مرض
گردے کا مرض
Previous
Skip
Next
Question # 16
کون سی چیز سر سید کو سخت محنت کے لیے تیار رکھتی تھی
Choose an answer
قوت برداشت
پختہ عزم
زندہ دلی
سیرو تفریح
Previous
Skip
Next
Question # 17
سرسید کا آبائی شہر تھا
Choose an answer
دلی
علی گڑھ
لکھنؤ
کلکتہ
Previous
Skip
Next
Question # 18
سرسید کا اپنے دوستوں کےساتھ کیسا برتاؤ تھا
Choose an answer
برادرانہ
مشقانہ
فیاضانہ
بہت نرالا
Previous
Skip
Next
Question # 19
سرسید کو بھائی کے موت کا صدمہ کتنے عرصہ تک نہ بھولا.
Choose an answer
پانچ برس تک
دس برس تک
پندرہ برس تک
بیس برس تک
Previous
Skip
Next
Question # 20
سبق"سرسید کے اخلاق و خصائل " کے مآخذ ہے.
Choose an answer
مضامین سر سید سے
حیات جاوید سے
تاریخ اردو ادب سے
مقا لات سر سید سے
Previous
Skip
Next
Question # 21
سرسید کے دو خاص اوصاف تھے
Choose an answer
دلیری اور بہادری
راست بازی اور جفا کشی
سیر چشمی اور فراخ حؤصلگی
ظرافت اور خوش طلبی
Previous
Skip
Next
Back