More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 2 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پرتھی نان معبد کے ڈورک ستنوں نے انینٹابلیچر کو کتنے فٹ اونچا سہارا دیا ہوا ہے.
Choose an answer
10 فٹ
12 فٹ
15 فٹ
11 فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 2
چھٹی اور پانچویں صدی ق م میں یونانی معادہہ کی عمارت اور ستون مکمل طور پر بنائے جانے لگے.
Choose an answer
لکڑی سے
سنگ مرمر
چونے کے پتھر سے
سرخ پتھر سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
میسو پوٹیمیا میں کونسی قبل مسیح میں موزیک کی ایسی قسم رائج ہوئی جس میں لمبی کون نما مٹی کی پکی ہوئی اشکال سے پینٹ کیا گیا.
Choose an answer
تین ہزار ق م
چار ہزار ق م
پانچ ہزا ق م
چھ ہزار ق م
Previous
Skip
Next
Question # 4
گوتم بدھ کی پیدائش پر رانی ماہامایا نے خواب میں ایک سفید ہاتھی دیکھا جو آسمان سے اترا ہے اس کی سونڈ میں کونسا پھول تھا.
Choose an answer
کنول کا پھول
گلاب کا پھول
للی کا پھول
گیندے کا پھول
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس قسم کی جانیکا کہانیاں بہت تفصیل کے ساتھ اجنتاء کے غاروں کی دیواروں پر بنائی گئی ہیں.
Choose an answer
4 عدد
6 عدد
8 عدد
9 عدد
Previous
Skip
Next
Question # 6
کنوسوس کے محل میں ملکہ کی مرمت شدہ نامی رہائشی کمرے کی دیوار پر کونسی تصاویر پلی ہیں.
Choose an answer
طوطے کی
چڑیا کی
ڈولفن مچھلی
شیر کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
یونانی دور میں مجسمہ سازی کو کتنے قسم کے نمائندہ مجسمے تراشتے اور بنانے کی روایت مقبول تھی.
Choose an answer
4 قسم کے
2 قسم کے
3قسم کے
5 قسم کے
Previous
Skip
Next
Question # 8
یونانی تہذیب کی تاریخ اور تسلسل کو قائم رکھنے اور سمجھنے کے لیے اس تہذیب کے تاریخی پس منظر کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے.
Choose an answer
پانچ ادوار
چار ادوار
دو ادوار
تین ادوار
Previous
Skip
Next
Question # 9
کلاسیکل دور میں کتنے قسم کے ستون بںآئے گئے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 10
اہراموں کی تعمیر کے لیے استعمال کیے گئے چھوٹے سے چھوٹے پتھر کا وزن کتنا تھا.
Choose an answer
4 ٹن
50 ٹن
100 ٹن
1000 ٹن
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایک بوڑھے رومن کا مجسمہ جس کے ماتھ پر جھریاں اور آنکھوں کے گرد لائینیں اور لمبی ناک بنائی گئی ہے کس صدی قبل مسیح میں بنایا گیا ہے.
Choose an answer
پہلی صدی
دوسری صدی
چوتھی صدی
تیسری صدی
Previous
Skip
Next
Back