More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
موہنجوڈارو کا مطلب ........... کا ٹیلہ
Choose an answer
مٹی
مردوں
پتھروں
گھاس پھوس
Previous
Skip
Next
Question # 2
وادی سندھ کے مکین خواتین زیادہ تربال بنانے کے لیے ............. تھیں.
Choose an answer
چوٹی بناتی
مانگ نکالتی
سیدھ بال بناتی
جوڑابناتی
Previous
Skip
Next
Question # 3
مصر میں کل ............. اہرام تعمیر کیے گئے.
Choose an answer
160
170
180
190
Previous
Skip
Next
Question # 4
استاد اللہ بخش کو تمغہ امتیاز ملا.
Choose an answer
1950
1955
1960
1965
Previous
Skip
Next
Question # 5
انسان نے ...... ہزار پہلے تصویریں بنانے کا آغاز کیا.
Choose an answer
پانچ دس
بیس تیس
دس بیس
تیس چالیس
Previous
Skip
Next
Question # 6
وادی سندھ میں بارشوں کی کثرت کا اندازہ کھدائی سے ملنے والی....... سے کیا گیا ہے.
Choose an answer
پتھروں
لوہے کی ٹکڑوں
پختہ اینٹوں
ٌلکڑیوں
Previous
Skip
Next
Question # 7
انسان اس جہاں فانی میں تقریبا ...... سال سے رہ رہا ہے.
Choose an answer
تین لاکھ
دو لاکھ
پانچ لاکھ
چار لاکھ
Previous
Skip
Next
Question # 8
........... میں سلطان بنگال اور صادقین کوئٹہ چلے گئے.
Choose an answer
1956
1954
1958
1953
Previous
Skip
Next
Question # 9
مصریوں کے آباؤ اجداد......................... تھے.
Choose an answer
جنگجو
زراعت پیشہ
شکاری
تجارت پیشہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
1985 میں صادقین نے فیض کی غزلوں پر مشتمل تصاویر ........ کی اندرونی چھت پر بنائیں.
Choose an answer
فریرے ہال کراچی
فری میسن ہال لاہور
شاہی قلعہ
ایوان صدر اسلام آباد
Previous
Skip
Next
Question # 11
ماہنامہ "پاکستانی ادب".............. میں ان کا اہم خطاب شائع کیا.
Choose an answer
1970
1973
1974
1972
Previous
Skip
Next
Question # 12
استاد اللہ بخش کا مقام پیدائش ................. ہے.
Choose an answer
گوجرانوالہ
وزیر آباد
لاہور
سیالکوٹ
Previous
Skip
Next
Question # 13
اجنتا ہندستانمیں دکن کے شہر ........... کے نزدیک واقع ہے.
Choose an answer
جہانگیر آباد
اورنگ آباد
شاہجہاں آباد
اکبر آباد
Previous
Skip
Next
Question # 14
وادی سندھ کی کھدائی کے دوران ملنے والے پرانے مٹی کے برتن اور مہریں ماہر آثار قدیمہ.................کو دکھائی گئیں.
Choose an answer
سر فریڈرک الیگزنیڈر
سرجان مارشل
سرمارک جان
ہنری اول
Previous
Skip
Next
Question # 15
صادقین نے 1981-82 میں ............... کا دورہ کیا اور متعدہ نمائشیں منعقد کیں.
Choose an answer
بنگلہ دیش
ایران
ترکی
بھارت
Previous
Skip
Next
Question # 16
عبدالرحمٰن چغتائی نے .................. میں وفات پائی.
Choose an answer
15 جون 1976
11 مئی 1976
12 جولائی 1976
10 اپرییل 1976
Previous
Skip
Next
Back