More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
موہنجوڈارو میں ........ انسانی مجسمے پائے گئے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
دو
Previous
Skip
Next
Question # 2
اینا مولکا کی شادی شیخ احمد سے ...................میں ہوئی.
Choose an answer
1929
1949
1930
1939
Previous
Skip
Next
Question # 3
وادی سندھ کے لوگ .............. سے سونا درآمد کرتے تھے.
Choose an answer
شمالی ہندوستان
ہندوستان
جنوبی ہندوستان
مشرقی ہندوستان
Previous
Skip
Next
Question # 4
دنیا کی تمام مشہور قدیم ٹہزیبیں ...........کے نزدیک ظہور پذیر ہوئیں.
Choose an answer
صحراؤں
دریاؤں
جنگلوں
شہروں
Previous
Skip
Next
Question # 5
شاکر علی ............. میں پاکستان آئے.
Choose an answer
1962
1950
1948
1966
Previous
Skip
Next
Question # 6
................. ق م کے درمیان بالائی اور زیریں مصر کے مابین اقتدار کی جنگ شروع ہوئی.
Choose an answer
4200 تا 4400
3200 اور 3400
1200 اور 2200
1000 اور 1200
Previous
Skip
Next
Question # 7
عبدالرحمنٰ چغتائی ................ کو پیدا ہوئے.
Choose an answer
30 اکتوبر 1899
22 نومبر 1899
31 دسمبر 1899
21 ستمبر 1899
Previous
Skip
Next
Question # 8
دابر کوٹ کا ٹیلہ دریائے سندھ سے 125 میل................. میں واقع ہے.
Choose an answer
مشرق
جنوب
شمال
مغرب
Previous
Skip
Next
Question # 9
ٹوٹو مصر کا وزیر ............. تھا.
Choose an answer
داخلہ
صحت
خوراک
خارجہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
وادی سندھ کی تہذیب کے علاقے سے ............ ملیں.
Choose an answer
پرانی لکڑی کے ٹکڑے
پرانے پتھر کے برتنوں کے ٹکڑے
پرانے لوہے کے برتنوں کے ٹکڑے
پرانے مٹی کے برتنوں کے ٹکڑے اور مہریں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
اوبیلیسک کی زیادہ سے زیادہ اونچائی.............. فٹ ہوتی تھی.
Choose an answer
تیس فٹ
چالیس فٹ
پچاس فٹ
ساٹھ فٹ
Previous
Skip
Next
Question # 12
وادی سندھ میں بارشوں کی کثرت کا اندازہ کھدائی سے ملنے والی....... سے کیا گیا ہے.
Choose an answer
پتھروں
لوہے کی ٹکڑوں
پختہ اینٹوں
ٌلکڑیوں
Previous
Skip
Next
Question # 13
موہنجوڈارو کے آخری دور میں لوگوں کو............... گیا تھا.
Choose an answer
زہر دیا
روندا گیا
قتل کیا
زندہ رکھا
Previous
Skip
Next
Question # 14
موہنجوڈارو کی خواتین.......... کثرت سے استعمال کرتی تھییں.
Choose an answer
پھول
موتی
رنگین شیشے کےٹکڑے
زیورات
Previous
Skip
Next
Question # 15
حاجی محمد شریف................. میں پیدا ہوئے.
Choose an answer
جالندھر
امرتسر
ُپٹیالہ
دہلی
Previous
Skip
Next
Question # 16
سمیری مجسمے تراشنے کے لیے..... قسم کے پتھر استعمال کیے گئے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Back