More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Full Book Test Online MCQs With Answers
Question # 1
اکبری کی ساس کتنے دنوں بعد کپڑے نکال کر دھوپ میں رکھتی تھی.
Choose an answer
ہر روز
دس ویں روز
گیارویں روز
چھ ماہ بعد
Previous
Skip
Next
Question # 2
چراغ حسن حسرت کا سن وفات
Choose an answer
1902
1920
1955
1945
Previous
Skip
Next
Question # 3
افغانستان میں سرکاری پریسوں کی تعداد کتنی تھی.
Choose an answer
سات
چھ
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
مولانا جب تک دفتر میں رہتے تھے بڑی................. رہتی تھی.
Choose an answer
خاموشی
چہل پہل
افسردگی
مایوسی
Previous
Skip
Next
Question # 5
الفاروق کے مصنف ہیں
Choose an answer
سید سلمان ندوی
علامہ شبلی نعمانی
محمد حسین آزاد
ڈاکٹر عبداللہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
ًمضمون "محنت پسند خرد مند" کہاں سے لیا گیا ہے.
Choose an answer
کپاس کا پھول
دنیا گول ہے
نیرنگ خیال
کارنامہ اسلام
Previous
Skip
Next
Question # 7
بدرالدین طیب کا سرسید سے کیسا تعلق تھا
Choose an answer
مخالف تھے
حمایتی تھے
کوئی تعلق نہ تھا
محض راہ درسم تھی
Previous
Skip
Next
Question # 8
ڈاکٹر گلبرگ کہاں کے رہنے والے تھے
Choose an answer
دلی کے
ٹوکیو کے
ڈنمارک کے
پشاور کے
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہندو محاسب نے کتنے روپے کا غبن کیا.
Choose an answer
اربوں روپے کا
لاکھوں کا
کروڑوں کا
سو روپے کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
ہمت اور تحمل لوگوں کو کہاں لے کر گئے.
Choose an answer
صحراؤں میں.
ریکستانوں میں
ویرانوں میں
ُپہاڑوں اور جنگلوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ڈاکٹر زیدی کس بیماری میں مبتلا تھے
Choose an answer
ہیپا ٹایٹس
ہائی بلڈ پریشر
شوگر
وہم
Previous
Skip
Next
Back