More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Chapter 8 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
ہوائی میں امریکن کی فیڈرل حکومت نےکیا کھولا
Choose an answer
شاپنگ سینٹر
ائیر سروس سینٹر
ویسٹ سنٹر
ایسٹ اینڈ ویسٹ سینٹر
Previous
Skip
Next
Question # 2
بیگم اختر ریاض الدین کا سن پیدائش
Choose an answer
1836
1900
1914
1928
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہوائی سفر میں کون بیگم صاحبہ کے ساتھ ہولیا.
Choose an answer
ان کی بہن
ان کی ماں
ان کی بیٹی
ان کی خالہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ٹوکیو سے ہولو لو تک سفر کے دوران نیچے اور اوپر کیا ہوتا ہے.
Choose an answer
اوپر خدا
نیچے بحرالکاہل
الف اور ب دونوں
کچھ نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 5
سبق"ہوائی" کس کی تحریر ہے.
Choose an answer
علامہ شبلی نعمانی
بیگم اختر ریاض الدین
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
ابن انشاء
Previous
Skip
Next
Question # 6
مصنفہ نے کس جگہ سے اپنی جان چھڑائی
Choose an answer
ممبئی
دلی
کلکتہ
لاہور
Previous
Skip
Next
Question # 7
بیگم صاحبہ نے ٹوکیومیں کس چیز کا مزہ چکھا.
Choose an answer
ٹکیو ایمنسٹی کا
جنرل شیخ اور بیگم شیخ کی خاطر مدارت کا
املی کا
مختلف کھانوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
بیگم صاحبہ نے ہوائی کے اولین معائنے میں کیا دیکھا.
Choose an answer
صبح کا منظر
خوبصورت نظارے
سمندر کو
ڈھلتے سورج کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
ہوائی میں مہمانوں کا استقبال کیا جاتا ہے
Choose an answer
چائے کی تواضع
پھولوں کے گجروں سے
استقبالی جلوس سے
نعروں سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
بیگم صاحبہ نے گھر سمیٹھ کر کس میں بند کیا.
Choose an answer
سٹور میں
کمرے میں
بیگ میں
گیراج میں
Previous
Skip
Next
Back