More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Chapter 5 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
حجن کی بھانجی کہاں رہتی تھی
Choose an answer
چاندنی چوک
محلہ بلی ماراں
موم گروں کے چھتے
شاہی مسجد کے پاس
Previous
Skip
Next
Question # 2
مزاج دار کی نا سمجھی اور بدانتظامی نے تباہ کر رکھ دیا
Choose an answer
علاقے کو
سسرال کو
گھر کو
سب کو
Previous
Skip
Next
Question # 3
سبق" اکبری کی حماقتیں " کا مآخذ ہے.
Choose an answer
پس پردہ
نیرنگ خیال
چند ہم عصر
مراۃ آلعروس
Previous
Skip
Next
Question # 4
کوہ حبشہ پر کون رہتا تھا
Choose an answer
جوگی
سیاح
کامل فقیر
دیو
Previous
Skip
Next
Question # 5
مزاج دار بہو کی نوکرانی کا نام تھا.
Choose an answer
مریم
عائشہ
زلفن
خدیجہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
حجن کا سراغ لگانے کے لیے لوگ دوڑے
Choose an answer
دلی تک
موم گروں کے چھتے تک
آگرہ تک
کہیں بھی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 7
دوسرے دن حجن اپنے ساتھ کیا لائی
Choose an answer
تسبیح
رومال
ریشمی ازار بند
سرمہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
حجن نے اکبری کو پہلی ملاقات میں کیا چیز تحفے میں دی.
Choose an answer
تسبیح
سرمہ
انگوٹھی
کھجوریں
Previous
Skip
Next
Question # 9
حجن نے زلفن کو کس بہانے واپس گھر بھیج دیا
Choose an answer
ناک کی کیل لانے کو
دوڑی لانے کو
رقم لانے کو
یہ کہ تیری ضرورت نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 10
خوب مزے کی لڑائی ہوئی زیور لے جانے کے بعد
Choose an answer
زلفن اور مزاد ج دار میں.
ساس بہو میں
ًمیاں بیوی میں
حجن اور مزاج دار میں.
Previous
Skip
Next
Question # 11
حجن نے اکبری کو لونگ رکھنے کو کہا
Choose an answer
جیب میں
چوٹی میں
تعویر بناکر بازو پر باندھنا
گلے میں لٹکانا
Previous
Skip
Next
Back