More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Chapter 10 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
ناظر عدالت کے افسران کی تعداد
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 2
قرطبہ کا قاضی کس ڈرامہکے ترجمہ سے اخذ کیا گیا ہے.
Choose an answer
اردو کے ایک ڈرامے سے
فارسی کے اایک ڈرامہ سے
انگریزی کے ایک ڈرامہ سے
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
حلاوہ کا زبیر کے ساتھ کیا رشتہ تھا
Choose an answer
ماں
خالہ
دایہ
پھوپھی
Previous
Skip
Next
Question # 4
قرطبہ کے قاضی کا نام تھا
Choose an answer
یحییٰ بن ہشام
یحییٰ بن منصور
ابن منصور
منصور بن یحییٰ
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈرامہ قرطبہ کا قاضی میں کس شہر کا منظر پیش کیا گیا ہے.
Choose an answer
دلی کا
کراچی کا
آگرہ کا
غرناطہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
زبیر قرطبہ کے قاضی کا کیا لگتا تھا
Choose an answer
ملازم
بے پالک
بھائی
بیٹا
Previous
Skip
Next
Question # 7
زبیر کی پھانسی کا فتویٰ کس نے دیا تھا.
Choose an answer
اس کے چچا نے
اس کے ماموں نے
دادا نے
باپ نے
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس نے کہا تھا کہ شمعیں صبح کے آنے کو روک نہیں سکتی
Choose an answer
ناظر عدالت مے افسران نے
قاضی نے
عبداللہ نے
حلاوہ نے
Previous
Skip
Next
Question # 9
انہیں ................... جو کہے گا وہ کر ڈالیں گے.
Choose an answer
سیاست دان
حاکم
قانون
قاضی
Previous
Skip
Next
Question # 10
کس کو یقین تھا کہ قاضی اپنے بیٹے کی سزا پر عمل درآمد کرواکر رہے گا.
Choose an answer
عام شہریوں کو
عبداللہ کو
حلاوہ کو
کسی کو نہیں.
Previous
Skip
Next
Back