More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
FA Part 2 Urdu Chapter 1 Test Online MCQs With Answers
Question # 1
خاندان بنوامیہ کا دست وبازو تھا
Choose an answer
ابن جوزی
میمون بن مہران
مسلمہ عبدالملک
ابو قلابہ
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے جب وفات پائی تو کتنے دینار چھوڑے
Choose an answer
پندرہ
سولہ
سترہ
اٹھارہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
مصنف نے "سیرت العمرین" سے کس کتاب کے لیے مفید معلومات کا انتخاب کیا.
Choose an answer
معلم قدس کے لیے
تاریخ ہند کے لیے
الغزالی کے لیے
الفاروق کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 4
عمر بن عبدالعزیز کس چیز کی مجسم تصویر تھے.
Choose an answer
کافروں کی
اسلام کی
دین کی
مذہب کی
Previous
Skip
Next
Question # 5
علامہ شبلی نعمانی کا سن وفات ہے
Choose an answer
1913
1914
1919
1915
Previous
Skip
Next
Question # 6
سیرت العمرین کا مصنف کون ہے
Choose an answer
علامہ شبلی نعمانی
عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
علامہ ابنِ جوزی
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اپنے مقبرے کے لیے جو زمین پسند کی وہ کس کی ملکیت تھی.
Choose an answer
ہندو کی
عیسائی کی
یہودی کی
مسلمان کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
سبق "مناقب عمر بن عبدالعزیز" کس کی تصنیف ہے.
Choose an answer
میاں بشیر احمد
علامہ شبلی نعمانی
مولوی نذیر احمد
نسیم حجازی
Previous
Skip
Next
Question # 9
علامہ ابن جوزی کی وجہ شہرت ہے
Choose an answer
مشہور محدث تھے
مشہور مفسر تھے
علامہ شبلی کے اشاد تھے
مشہور مورخ تھے
Previous
Skip
Next
Question # 10
عمر بن عبد العزیز کے صاحبزادے کا نام تھا
Choose an answer
ولید
عباس
عبدالمالک
حذیفہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی جاگیریں کہاں واقع تھیں
Choose an answer
مکہ اور مدینہ
یمن اور یمامہ
مدینہ اور یمامہ
یمن اور طائف
Previous
Skip
Next
Back