More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Fa Part 2 Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نشوونما کی نفسیات زندگی کے کن ادوارکا مطالعہ کرتی ہے؟
Choose an answer
بچپن
جوانی
نوبلوغت
تمام ادوار
Previous
Skip
Next
Question # 2
جسمانی دباؤ کا فوری نتیجہ ٹکراؤ یا صورت میں سامنے آتا ہے
Choose an answer
فرار
فراموشی
فکر
فراغت
Previous
Skip
Next
Question # 3
ڈائی لپرئیکاکس پرانا نام ہے
Choose an answer
ہسڑیا کا
انشقاق زہنی کا
خبط عظمت کا
اختلال زہنی کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہومز اور راہی کے سماجی مطابقت کے سکیل (SRRS) کے مطابق جیون ساتھی کی موت پر دباؤ کی شدت ہوتی ہے
Choose an answer
73%
65%
100%
53%
Previous
Skip
Next
Question # 5
نفسیات کی وہ شاخ جو فرد کو اس کے مسائل کو سمجھنے اور حل کرنے مٰن مدد دیتی اس کو ............ کہا جاتا ہے
Choose an answer
نشوونما کی نفسیات
ماحولی نفسیات
عمومی نفسیات
رہنمائی و مشاورت کی نفسیات
Previous
Skip
Next
Question # 6
بچے کی سماجی تربیت میں کس کا کردار اہم ہوتا ہے:
Choose an answer
ماں کا
بہن بھائیوں کا
باپ کا
چچا کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
رویے کا اجزاء........ ہوتے ہیں
Choose an answer
تین
دو
پانچ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 8
بوگاڑس کے رویوں کی پیمائش کا سکیل مشتمل ہے:
Choose an answer
دس عوامل
آٹھ عوامل پر
چھ عوامل
سات عوامل پر
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب دو ناپسندیدہ مقاصد میں سے کسی ایک ناپسندیدہ مقصد کو اختیار کرنا پڑے تو اس وقت پیدا ہوتی ہے
Choose an answer
گریز گریز کشمکش
حصول گریز کشمکش
حصول حصول کشمکش
خبیت
Previous
Skip
Next
Question # 10
کونسا زریعہ برقی ابلاغ کا حصہ نہیں؟
Choose an answer
فلم
وی-سی-آر
ریڈیو
اخبار
Previous
Skip
Next
Question # 11
پرخوری کے مریض عام طور پر ایک دفعہ میں کیلوریز لے لیتے ہیں
Choose an answer
1500 سے 2000 تک
1500 سے 4000 تک
1500 سے 3000 تک
1500 سے 5000 تک
Previous
Skip
Next
Question # 12
نشوونما کی نفسیات کا عمل کب سے شروع ہوتا ہے؟
Choose an answer
یوغہ بننے سے
پیدائش کے بعدسے
طفولیت کے دور سے
بلوغت کے دور سے
Previous
Skip
Next
Question # 13
ذہنی صحت سےمراد فرد کی حالت کا نام ہے:
Choose an answer
مطابقت
نارمل
آموزشی
ادار کی
Previous
Skip
Next
Question # 14
جب فرد دو پسندیدہ مقاصد حاصل کرنا چاہےلیکن ایسا نہ کرسکے تو تصادم کی اس صورت کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
گریز گریز تصادم
حصول گریز تصادم
حصول حصول تصادم
کثیر الحصول گریزتصادم
Previous
Skip
Next
Question # 15
ہمیں زندگی کے مختلف مقاصد حاصل کرنے کے قابل بناتی ہے
Choose an answer
توجہ
ذہنی ہم آہنگی
تشویش
اضطراب
Previous
Skip
Next
Question # 16
افراد کی شخصیت انفرادی اختلافات کی وجہ سے بیرونی دباؤ اور ماحولی شرائط کو انداز میں قبول کرتی ہے
Choose an answer
انفرادی
اجتماعی
گروہی
انفرادی و اجتماعی
Previous
Skip
Next
Question # 17
بسیار خوری کا مرض لاحق ہوتا ہے
Choose an answer
بچپن میں
بلوغت میں
نوجوانی میں
بڑھاپے میں
Previous
Skip
Next
Back