More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Fa Part 2 Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
کوہلبرگ نے نشونمام کاکون سا نظر پیش کیا:
Choose an answer
جسمانی
وقوفی
سماجی
اخلاقی
Previous
Skip
Next
Question # 2
طبی نکتہ کی رو سے بیماریوں کی تشخیص اور علاج کیا جاتا ہے
Choose an answer
عضویاتی بنیادوں پر
عضلاتی بنیادوں پر
کرداری بنیادوں پر
ذہنی سطحی بنیادوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
سماجیت کا عمل کب ختم ہوتا ہے
Choose an answer
نوجوانی پر
بلوغت پر
بڑھاپے پر
موت پر
Previous
Skip
Next
Question # 4
فرد کی زندگی کے معیار کو بلند کرتے ہیں صحت اور
Choose an answer
مطابقت
تندرستی
نظریات
عملی اقدامات
Previous
Skip
Next
Question # 5
تعصب سے مراد ہے
Choose an answer
غصہ
سماجیت
پہلے سے کیا ہو فیصلہ
جذبہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
مشہور مسلم مفکر ابو حامد محمد الغزالی خراساں کے قبصہ ..............میں پیدا ہوئے
Choose an answer
اُر
رے
طوس
اُچ
Previous
Skip
Next
Question # 7
حیائے علوم اور کیمائے سعادت کس کی مشہور تصانیف ہیں
Choose an answer
امام غزالی
ابن سینا
ابن خلدون
اشرف علی تھانوی
Previous
Skip
Next
Question # 8
کھلی جگہوں کے خوف کا بہتریں علاج کونسا ہے
Choose an answer
ورزش
اچھی غذا
اعدام تحسیس
دودھ
Previous
Skip
Next
Question # 9
اشرف علی تھانوی کا طریقہ علاج کونسا ہے
Choose an answer
تحلیل نفسی
شخف مرتکر طریقہ علاج
سلوک
کرداری طریقہ علاج
Previous
Skip
Next
Question # 10
صحت کیلئے وہ نفسیاتی اصول نظریات اور تقاضے ہیں جو صحت کی ترویج و ترقی کیلئے ضروری ہیں کہلاتی ہے
Choose an answer
نشوونما کی نفسیات
سماجی نفسیات
صحت کی نفسیات
نموئی نفسیات
Previous
Skip
Next
Question # 11
مولانا اشرف علی تھانوی کےنزدیک انسان کی شخصیت کی کتنی جہتیں ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
چھے
Previous
Skip
Next
Question # 12
شخصیت کے کس نظام کا تعلق اخلاقیات سے ہے
Choose an answer
لازات
انا
ضمیر
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایک صحت مند شخص پر وقت تیار رہتا ہے پورا کرنے کے لیے
Choose an answer
سماجی تقاضے
ماحولی تقاضے
معاشی تقاضے
معاشرتی تقاضے
Previous
Skip
Next
Question # 14
درج زیل میں سے برقی ابلاغ کا زردیعہ کونسا ہے
Choose an answer
اخبار
کتاب
ریڈیو
میگزین
Previous
Skip
Next
Question # 15
دیوی دیوتا کی صحت میں اہم کردارادا کرتے ہیں. کس نکتہ نظر کا خیال ہے:
Choose an answer
طبی
مذہبی
سماجی
اساطیری
Previous
Skip
Next
Question # 16
صحت (Health) کا لفظ ماخوذ ہے
Choose an answer
عربی زبان
عبرانی زبان
لاطینی زبان
یونانی زبان
Previous
Skip
Next
Question # 17
سماج دشمن کردار کیا مراد ہے
Choose an answer
اعلی کردار
مجرمانہ کردار
وراثتی کرادر
سیاسی کرادار
Previous
Skip
Next
Back