More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Fa Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اناکس اصول کے تحت کام کرتی ہے:
Choose an answer
اصول لذت پسندی
اصول حقیقت پسندی
اصول مثالیت پسندی
اصول عام
Previous
Skip
Next
Question # 2
فراءد کے تصورانا پر کس نظریہ کو استوار کیا گیا
Choose an answer
سماجی نمونہ کا نظریہ
وقوفی نموکا نظریہ
اخلاقی نمونہ کا نظریہ
جسمانی نمونہ کا نظریہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
رائے عامہ کی تشکیل میں کون سا عنصر سب سے اہم ہے
Choose an answer
رتبہ
گزشتہ تجربات
معاشی حثیت
ابلاع عامہ
Previous
Skip
Next
Question # 4
مکمل جگہوں کےخوف کو دور کرنے کا موثر طریقہ کون سا ہے؟
Choose an answer
باقاعدہ اعدام تحسیس
سائیکوڈرامہ
شاک تھراپی
زہنی تشدد
Previous
Skip
Next
Question # 5
لوگوں کونسل آگے بڑھانے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے یعنی وہ نئی نسل پیدا کرنا اور ان کی رہنمائی کرنا چاہتے ہیں تقریباّ
Choose an answer
بیس سال کی عمر میں
تیس سال کی عمر میں
چالیس سال کی عمر میں
پچاس سال کی عمر میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
بلوغت کے آغاز کے ساتھہ ہی بچے کیلئے اہم ترین کام اپنی ذات کی حاصل کرنا ہے
Choose an answer
شناخت
حقیقت
تسکین
تکمیل
Previous
Skip
Next
Question # 7
تھر سون کا شرحی پیمانہ کتنے درجات پر مشتمل تھا:
Choose an answer
پانچ
سات
نو
گیارہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
بارہ سال اور اس سے اوپر کی عمر میں دور شروع ہوجاتا ہے
Choose an answer
رسمی عملی درجہ
ٹھوس عملی درجہ
قبل عملی درجہ
حسی حرکی درجہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
پیاجے کی وقوفی نشوونما کی منازل و مدارج ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
کوہلبرگ نے اخلاقی استدلال کیلئے چھہ مدارج کو سطحوں میں تقسیم کیا ہے
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
محبت کرنے کا عمل بھی شناخت کی حد بندی کی کوشش میں شامل ہے
Choose an answer
ایرکسن کے مطابق
پیاجے کت مطابق
فرائیڈ کے مطابق
الزبتھہ ہر لاک کے مطابق
Previous
Skip
Next
Question # 12
کس ماہر نفسات نے نفساتی اور سماجی نموکا نظریہ دیا:
Choose an answer
پیاجے
کوہلبرگ
ایرکس
واٹس
Previous
Skip
Next
Question # 13
درجہ حرارت کی حس بچے میں موجود ہوتی ہے
Choose an answer
پیدائش سے قبل
پیدائش کے بعد
شیر خوارگی کے دور میں
لڑکپن کے دور میں
Previous
Skip
Next
Question # 14
نشوونما کی نفسیات زندگی کے کن ادور کا مطالعہ کرتی ہے:
Choose an answer
بچپن
بڑھاپا
نو بلوغت
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 15
نارمل انسانی نشوونما کا ایک نظریہ پیش کیا جو انسان کی ساری زندگی پر محیط ہے
Choose an answer
فرائیڈ نے
ایرکسن نے
واٹسن نے
ولیم نے
Previous
Skip
Next
Question # 16
حیاتیاتی اور نفسیاتی ماہر جین پیاجے کا تعلق تھا
Choose an answer
سویٹزر لینڈ
امریکہ
جرمنی
آئرلینڈ
Previous
Skip
Next
Question # 17
نوزائیدہ بچے عام بول چال کی حد تک سن سکتے ہیں
Choose an answer
سریلی آوازیں
تیز آوازیں
ہلکی آوازیں
ہر طرح کی آوازیں
Previous
Skip
Next
Back