More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Psychology Fa Part 2 Chapter 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بچے کا دوسرے لوگوں کے ساتھہ جان پہچان اور میل میلاپ کی نمو کا مکمل ہونا کہلاتا ہے
Choose an answer
وقوفی نشوونما
جسمانی نمو
سماجی نمو
بالیدگی
Previous
Skip
Next
Question # 2
پیدائش کے وقت عموماّ بچے کا قد ہوتا ہے
Choose an answer
43 سینٹی میٹر سے 53 سینٹی میٹر تک
45 سینٹی میٹر سے 55 سینٹی میٹر تک
55 سینٹی میٹر سے 65 سینٹی میٹر تک
40 سینٹی میٹر سے 53 سینٹی میٹر تک
Previous
Skip
Next
Question # 3
فرد کی کارکردگی صحت مندی اور طویل العمری کا راز کس میں پوشیدہ ہے؟
Choose an answer
اچھی غذائی عادات
ہوا اور پانی پر
چکنائی اور شکر پر
ماحول پر
Previous
Skip
Next
Question # 4
طالب علم کو دوناپسندیدہ مضامین میں سے کسی ایک مضمون کو چننا پڑے تو اس صورت حال کو کیا کہا جائے گا.
Choose an answer
حصول گریزی تصادم
دوہراگریزی تصادم
دوہرا حصولی تصادم
کثیرحصولی گریزی تصادم
Previous
Skip
Next
Question # 5
پیاجے کا بیاں کردہ غیر مرکزیت کا تصور قوفی نشونمام کےکس درجے میں پایا جاتا ہے:
Choose an answer
ٹھوس عملی درجہ
باضابطہ عملی درجہ
قبل عملی درجہ
حسی حرکی درجہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
فرد کے لیے پانی کی ضرؤرت کا تعین کس بات کو مدنظر رکھ کر کرنا چاہییے؟
Choose an answer
کام کی نوعیت
موسم کی شدت
قے اور اسہال
جسم سے خارج ہونے والی پانی کی مقدار پر
Previous
Skip
Next
Question # 7
آیک گرام پروٹین میں کتنے حرارے پائے جاتے ہیں؟
Choose an answer
4
6
5
7
Previous
Skip
Next
Question # 8
سماجت کے عمل کی ابتدا کب سے ہوتی ہے.
Choose an answer
قبل از پیدائش
پیدائش کے بعد سے
بلوغت سے
جوانی سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
خواہشات کی تسکین کے لیے اڈکس اصول کی پیروی کرتی ہے:
Choose an answer
خارجی اصولی
اصول حقیقت
اصول لذت
معاشرتی اصول
Previous
Skip
Next
Question # 10
فرد کی غذائی عادات پر کون سے عوامل اثرانداز ہوتے ہیں؟
Choose an answer
ًّ معاشی، سماجی، ماحولی عوامل
فرد کی عمر اور رویے
شخصی اقتدار اور پیشہ
الف اور ج دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس ماہر نفسات کا کہنا ہے کہ انسان عقلی اور غیر عقلی اور غیر عقلی دونوں خواص کا مالک ہے:
Choose an answer
فرائڈ
البرٹ ایلس
راجرڈ
ان میں کسی نے نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
ماحول مطابقت پذیری کے نفسیاتی عمل سے تعلق رکھتے ہیں
Choose an answer
قول و فعل
وقوف و ذہانت
مشروطیت
عمل آموزش
Previous
Skip
Next
Back