More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Physical Education Fa Part 2 Urdu Medium Chapter 8 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ابتدائی طبی امداد دینے کے لیے ضروری ہے کہ وہ انگریزی کے تین حروف کا خیال رکھے
Choose an answer
A.B.C
B.C.D
D.E.F
A.D.E
Previous
Skip
Next
Question # 2
بھاپ،گرم پانی،یاگرم تیل کے گرنے سے پیدا شدہ زخم ہوتے ہیں
Choose an answer
مائع حرارت سے
خشک حرارت سے
سردی سے پیدا شدہ
کرنٹ لگنے سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
الکحل کی کتنی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
دنیا میں سب سے ذیادہ استعمال کیا جانے والا سرور آور مشروب ہے
Choose an answer
سنکھیا
الکوحل
ہیروئن
افیون
Previous
Skip
Next
Question # 5
ابتدائی طبی امداد کے کتنے طریقے اہم ہیں
Choose an answer
دو
پانچ
چار
تین
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر کیمیکل یا کیمیائی مادے سے بافتون کو نقصان پہنچے تو
Choose an answer
خشک جگہ پر رکھیں
دس منٹ پانی کے نل کے نیچے رکھیں
کپڑا باندھ دیں
زخم کھلا چھوڑیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہوا میں آکسیجن کی مقدار ہے
Choose an answer
20 فیصد
25 فیصد
10 فیصد
21 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 8
کیڑے مار ادویات،جراثیم کش ادویات اور تیزاب وغیرہ سے جلنا کسے کہتے ہیں
Choose an answer
خشک حرارت سے جلنا
کیمیائی حرارت سے جلنا
جھلسنا
شعاعوں کی حرارت سے جلنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
ابتدائی طبی امداد کا اہم ترین مقصد ہے
Choose an answer
پیسہ کمانا
مریض کی جان بچانا
مریض پر احسان کرنا
اپنی شان بڑھانا
Previous
Skip
Next
Question # 10
سورج کی تپش یعنی دھوپ سے لولگنا وغیرہ کو کہتے ہیں
Choose an answer
خشک حرارت سے جلنا
شعاعوں کی حرارت سے جلنا
جھلسنا
کیمیائی حرارت سے جلنا
Previous
Skip
Next
Question # 11
الکحل کا کتنے فیصد معدے کے زریعے خون میں جذب ہوتا ہے
Choose an answer
80 فیصد
90 فیصد
20 فیصد
10 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 12
جس شخص کو سانپ ڈس لے سب سے پہلے کس عضو میں فرق پڑتا ہے
Choose an answer
دل
دماغ
نظر
سانس
Previous
Skip
Next
Question # 13
جلد کی اُوپری تہہ تک ہی محدود زخم ہوتے ہیں
Choose an answer
سطحی یا ہلکے زخم
درمیانے زخم
گہرے زخم
چھالے یا آبلے
Previous
Skip
Next
Question # 14
انسان کے زندہ رہنے کے لیے انسان کے پھیپھڑوں میں جاناضروری ہے
Choose an answer
خون
پانی
آکسیجن
ہوا
Previous
Skip
Next
Question # 15
کشیدہ مشروب ہے
Choose an answer
وسکی
بیئر
وائین
لیکور
Previous
Skip
Next
Question # 16
ہر سال دنیا میں تقریباََ کتنے انسانوں کو سانپ ڈس لیتے ہیں
Choose an answer
تقریباََ 5 لاکھ
تقریباََ 2 لاکھ
تقریباََ 3 لاکھ
تقریباََ 7 لاکھ
Previous
Skip
Next
Question # 17
کونسی دو چیز استعمال کرنے سے زندگی کا خاتمہ ہوجاتا ہے
Choose an answer
افیون
بھنگ
زہر
شراب
Previous
Skip
Next
Back