More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Pak Studies FA Part 2 Chapter 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
1958 میں ایوب خان نے صدر پاکستانکے علاوہ دوسرا کون سا عہدہ سنبھالا.
Choose an answer
وزارت عظمیٰ
جائنٹ چیف آف سٹاف
چئیر مین سینٹ
چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر
Previous
Skip
Next
Question # 2
کس وزیراعظم نے 1956 ائین کی دستور سازی پرپوری توجہ دے کر اسے مکمل کیا.
Choose an answer
سکندر مرزا
محمد علی بوگرہ
چودھری محمد علی
فیروز خان نون
Previous
Skip
Next
Question # 3
قرارداد مقاصد منظور ہوئی.
Choose an answer
12 مارچ 1949
7 مارچ 1949
23 مارچ 1949
14 اگست 1940
Previous
Skip
Next
Question # 4
جنرل ضیاء الحق کے انتقالکے بعد کون صدر پاکستان بنا.
Choose an answer
غلام اسحاق خان
محمد میاں سومرو
فاروق لغاری
رفیق تارڑ
Previous
Skip
Next
Question # 5
قرارداد مقاصد 1949 کےمطابق اقتدار اعلی کا مالک ہے.
Choose an answer
عادل حکمران
اللہ تعالی
سپہ سالار
قاضی
Previous
Skip
Next
Question # 6
جون 2004 میں ظفراللہ جمالی کے استعفیٰ کے بعد کون دو ماہ کےلیے وزیراعظم بنا
Choose an answer
چوہدری شجاعت حسین
چوہدری پرویز الہٰی
میاں محمد سومرو
غلام مصطفیٰ جتوئی.
Previous
Skip
Next
Question # 7
1962 ائین کےتحت ملک میں کون سا طرز حکومت رائج کیا گیا.
Choose an answer
وفاقی پارلیمانی
پارلیمانی جمہوری
نیم وفاقی
صدارتی
Previous
Skip
Next
Question # 8
وزیراعظم کی مدد کے لیے کون سی کابینہ ہوتی ہے.
Choose an answer
وفاقی کابینہ
قومی کابینہ
پارلیمانی کابینہ
جمہوری کابینہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
قومی اسمبلی کے اراکین کی تعداد ہے.
Choose an answer
104
142
371
446
Previous
Skip
Next
Question # 10
ملک میں پہلے عام انتخابات جس سال ہوئے
Choose an answer
1964
1968
1970
1972
Previous
Skip
Next
Question # 11
بنگلہ دیش کے قیام کے بعد جنرل محمد یحیٰی خان نے باقی ماندہ مغرب پاکستان میں اقتدار سپرد کردیا.
Choose an answer
فضل الہیٰ چودھری کے
زوالقفار علی بھٹو کے
فیروز خان نون کے
چودھری ظہور الہیٰ
Previous
Skip
Next
Back