More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Chapter 3 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مجھ سے بخشش طلب کرو میں تمہیں
Choose an answer
بخشش دوں گا
مال ودولت دوں گا
حکومت دوں گا
مایوس نہیں کروں گا
Previous
Skip
Next
Question # 2
ہر کام کا حلال طریقے سے کرنا انسان کے لیے
Choose an answer
پریشانی کا باعث ہوتا ہے
اجر کا باعث ہوتا ہے
مشکلات کا باعث ہوتا ہے
رضائے الہیٰ کے حصول کا باعث ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کتبِ حدیث میں ذیادہ مرویات ہیں
Choose an answer
حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے اعمال
علمائے دین کے اقوال
حدیث رسولﷺ
قرآن کی مختلف آیات
Previous
Skip
Next
Question # 4
تمام لوگوں کے جان اور مال محفوظ ہیں سوائے اس کے کہ
Choose an answer
اس کی اولاد تقاضا کرے
اسلام تقاضا کرے
رشتہ دار تقاضا کریں
حکمران تقاضا کرے
Previous
Skip
Next
Question # 5
تم مجھ سے کھانا مانگو میں تمہیں
Choose an answer
طریقہ بتاؤں گا
کھانا مہیا کروں گا
سب کچھ دوں گا
قرض دوں گا
Previous
Skip
Next
Question # 6
اس کی خوراک'لباس اور پرورش سب
Choose an answer
حرام کی ہے
حلال کی ہے
مشتبہ ہے
سودپر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
آپﷺ نے فرمایا اے لڑکے میں تجھے
Choose an answer
چند باتیں سکھاتا ہوں
رقم دیتا ہوں
عالمبناتاہوں
چند ٹوٹکے سکھاتا
Previous
Skip
Next
Question # 8
نماز قائم کر' زکوۃ دے' رمضان کے روزے رکھ اور
Choose an answer
لوگوں کو نیکی کا حکم دے
لوگوں کو برائی سے روک
بیت اللہ کا حج کر
لوگوں سے اچھی بات کہہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
اصطلاحِ حدیث میں صحابی کسے کہتے ہیں
Choose an answer
مسلمان کو
مومن کو
جو نبیﷺ سے ملا ہو
پیر کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
نماز، زکوٰۃ، رمضان جیسے اعمال کا دارومدار
Choose an answer
مسلسل کرنے پر ہے
زبان کو روک رکھنے پر ہے
مل کر کرنے پر ہے
دل سے کرنے پر ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
جس نے ہجرت کی کسی عورت سے نکاح کرنے کے لیے اس کی ہجرت
Choose an answer
صحیح ہوگی
ذاتی غرض کے لیے ہوگی
ناکام ہوگی
آخرت میں ناکام ہوگا
Previous
Skip
Next
Question # 12
جس نے ہجرت کی دنیا حاصل کرنے کے لیے تو وہ
Choose an answer
ناکام رہے
خوش وخرم رہے گا
دنیا حاصل کرے گا
آخرت میں ناکام ہوگا
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہر شخص کو صرف وہ ملے گا
Choose an answer
جس کی اس نے نیت کی
جس کے لیے اس نے کوشش کی
جو اس نے ظاہر کیا
جو وہ چاہتا تھا
Previous
Skip
Next
Question # 14
جو لوگوں کے پاس ہے اس سے بے رغبتی کر تو
Choose an answer
لوگ تجھ سے محبت کریں گے
اللہ تجھ سے محبت کرے گا
فرشتے تجھ سے محبت کریں گے
گھروالے تجھ سے محبت کریں گے
Previous
Skip
Next
Question # 15
اس کے کوہان کی چوٹی
Choose an answer
صدقات ہیں
روزہ ہے
نیکی کا حکم ہے
جہاد ہے
Previous
Skip
Next
Question # 16
جب تم قتل کرو تو
Choose an answer
سختی سے کرو
احسن طریقے سے کرو
تکلیف دے کر کرو
لٹکا کر کرو
Previous
Skip
Next
Question # 17
اس کے چہرے پر سفر کے
Choose an answer
اثرات واضح تھے
کوئی اثرات نہ تھے
کچھ اثرات تھے
معمولی اثرات تھے
Previous
Skip
Next
Question # 18
صحت کو غنیمت جان
Choose an answer
بے ہوشی سے پہلے
موت سے پہلے
بیماری سے پہلے
بڑھاپے سے پہلے
Previous
Skip
Next
Question # 19
حضوراکرمﷺ نے ارشاد فرمایا نہ کسی کو نقصان پہنچاؤ اور
Choose an answer
نہ کسی کو فائدہ پہنچاؤ
نہ کسی کو تکلیف دو
نہ پریشانی میں رہو
نہ خود نقصان اٹھاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 20
اللہ یاد رکھ تو وہ
Choose an answer
تیری تکلیف دور کرے گا
تجھے انعام دے گا
تجھے دولت دے گا
تیری حفاظت کرے گا
Previous
Skip
Next
Question # 21
آپ نے شہادت پائی
Choose an answer
310 ھ
303 ھ
315 ھ
290 ھ
Previous
Skip
Next
Back